Slide1 1
| | | |

75 Qeemati batain

75 Qeemati batain

sabar aqwal

صبر رکھو    ہر چیز آسان ہونے سے
 پہلے  مشکل ہوتی ہے

Zindagi aur Moat

ڈراپنی موت سے نہیں
اپنوں کی موت سے لگتا ہے

Slide5 3

آپ کا بہت زیادہ اچھا ہونا
بھی  آپ کو لے ڈوبتا ہے

Slide6 3

انسان بے علمی سے نہیں بلکہ
بے حیائی سے جاہل کہلاتا ہے

Slide7 3

جن کی امید صرف اللہ سے ہو
وہ کبھی نا امید نہیں ہوئے 

Slide8 3

اگر دل پڑھے جاتے تو
دل دہل جاتے

75 Qeemati batain

نفرت کچھ نہیں کہتی
محبت مار دیتی ہے

75 Qeemati batain

دل خوبصورت ہونا   چاہیے چہرے پر
رونق خود بخود آجاتی

Slide12 2

عشق نہیں سوچتا
کہ معشوق کیا سوچتی ہے

75 Qeemati batain

میرا              اچانک شہد سے
 زہر ہو جانا  چبھتا تو ہو گا

75 Qeemati batain

اصلی انسان زبان کے
پردے میں  چھپا ہے

Slide15 1

امید کبھی نہ چھوڑنا
کل کا    دن آج سے بہتر ہوگا

75 Qeemati batain

آئینہ جب اٹھایا کرو
پہلے دیکھا کرو پھر دکھایا کرو

75 Qeemati batain

لوگوں سے ان کی عقلوں کے
 مطابق گفتگو کیا کر و

Slide18 1

غم کسی طرح کا بھی ہو ہر انسان
کے آنسو ایک جیسے ہوتے ہیں

75 Qeemati batain

رات کے پاس اندھیرے کے سوا کچھ بھی نہیں

75 Qeemati batain

روح بیزار ہو تو دل بھی مشکل سے ہی بستا ہے

Slide21

ہدایت انہیں دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں

75 Qeemati batain

زخم وہ جگہ ہے جہاں سے روشنی
آپ کے اندر داخل ہوتی ہے

75 Qeemati batain

خدا تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور تم رونے کو کندھے ڈھونڈتے ہو

طوفان میں کشتیاں اور گھمنڈ میں
 ہستیاں اکثر ڈوب جاتی ہیں

الفاظ صرف چھبتے ہیں
خاموشیاں مار دیتی ہیں

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے
اللہ سے جوڑتی ہے

کون               کب              کس                کا  
اور کتنا اپنا ہے
یہ صرف  وقت بتاتا ہے

انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی
ہی اس کی قدر قیمت ہوتی ہے

جھوٹ کے درختوں    پر 
اعتبار کی چڑیا
لوٹ کر نہیں آتی

انسان اگر کامیاب زندگی چاہتا ہے
تو والدین کی عزت کرے

اپنے دل کو اس وقت تک توڑتے رہو
جب تک یہ کھل نہ جائے

بابا جی کہتے ہیں  
فوٹو تو سب بنا لیتے ہیں
امیج بنانے میں ٹائم لگتا ہے

ہر ٹوٹی ہوئی امید مجھے میرے
اللہ سے جوڑتی ہے

جب روح کو چپ ڈس جائے
تو اندر بے شمار قبریں وجود میں آجاتی ہیں

کبھی کبھی بڑا    وقت آپ کو اچھے لوگوں
 سے ملوانے کے لئے آتا ہے

بھروسہ تو   اپنی سانسوں کا بھی نہیں
اور ہم انسانوں پر کر بیٹھتے ہیں

زندگی میں خیر خواہ لوگ کماور خامخواہ زیادہ ہیں

75 Qeemati batain

Similar Posts