Motivational Best Quotes in Urdu, Hindi & English – Stories – Information
Motivational Quotes in Urdu ہماری اس سائٹ پر آپ کو زندگی بدلنے والے اقوال زریں کا خزانہ ملے گا ۔ہماری یہ کوشش رہتی ہے کہ ہم زندگی کے ہر موضوع پر اقوال اپلوڈ کریں۔ اور ہم اپنی ویب سائیٹ پر روزانہ زندگی بدلنے والے اقوال زریں اپلوڈ کرتے ہیں جیسے آپ پڑھ کر زندگی کے مشکل وقت میں آگے بڑھ پائیں گے ۔یہ کوٹس آپ کی زندگی میں تبدیلی کے ساتھ ساتھ آپ میں فیصلہ کرنے کی طاقت بھی پیدا کرتے ہیں۔ ہماری یہ کوشش ہے کہ آپ کو ہر موضوع پر اقوال کی کولیکشن فراہم کریں۔ اگر ہماری یہ کوشش آپ کو اچھی لگی ہے تو اپنی رائے ضرور دیں شکریہ۔
We are upload daily new post about life changing quotes in Urdu, Hindi & English with images. if you like my post then like and comments. thanks.
زندگی میں کامیا بی حا صل کرنے کیلئے قا بلیت کے ساتھ ساتھ مثبت سوچ اور طرزِ زندگی بے حد ا ہمیت کی حا مل ہے۔ آ جکل دَنیا میں مثبت سوچ کو فروغ دینے کیلئے بہت سے سیمینا ر اورپر و گرام منعقد کیے جارہے ہیں۔ اکثر ہمیں پتہ ہی نہیں ہو تا کہ ہم مثبت سوچ یا ہم منفی سوچ کے مالک ہیں۔ تو کوشش کرکے ہم اس کو مثبت سوچ میں بدل سکتے ہیں۔ منفی سوچ والا شخص کہے گا کہ آدھا گلاس خالی ہے جبکہ مثبت سوچ والا شخص کہے گا کہ آدھا گلاس بھرا ہو ہے۔ مثبت سوچ والا شخص کہے گا کہ درخت پھو لوں سے بھر ا ہو ا ہے۔ لیکن منفی سوچ والے کو کانٹے ہی کانٹے نظر آئیں گے۔ منفی سوچ والا شخص مشکلا ت کو دیکھتا ہے۔ جبکہ مثبت سوچ والا شخص، مشکلا ت میںطرزِعمل کے مالک ہیں یا منفی۔
Motivational Quotes in Urdu
