Slide1 7
| | | |

Reality Quotes

Reality Quotes

Slide2 6

انسان پر جب اچھا وقت آنے لگتا ہے
تو بہت سے رشتے بھی پیدا ہو جاتے
جو بہت پہلے آپکو قبر میں اتار
چکے ہوتے ہیں۔۔

Slide3 6

آپ کب صحیح تھے یہ کوئی نہیں
یاد رکھتا،لیکن آپ کہاں غلط ہو،
یہ بات کوئی نہیں بھولتا۔۔

Slide4 6

اپنے  ہاتھ سے کی ہوئی نیکی
اور دوسروں سے سر زدہونے
والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کرو
یہ تمہارےے کردار کا
امتحان ہے۔۔

Slide5 6

لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو۔۔

Slide6 6

سنبھل کر چلا کرو
ہر طرف گری ہوئی ہے
سوچ لوگوں کی۔۔

Slide7 5

خود کے کردار کو اتنا مضبوط
بنا لو کہ،لوگ تم جیسا بننے کی
کوشش کریں۔۔

Reality Quotes

پہلے لوگ دل سے بات کرتے
تھے،اب موڈ اور مطلب سے بات
کرتے ہیں۔۔

Reality Quotes

نیکی ایسے کرو جیسے
بارش جگہ نہیں دیکھتی
بلکہ ہر جگہ کو سیراب
کر دیتی ہے۔۔۔

Rab aqwal

جب کچھ ہوتا  ہوا نظر نہیں آتا
تب ہی تو سب ہو رہا ہوتا ہے،
کیونکہ اللہ راستہ نکالتا نہیں
بناتا ہے۔۔

life quotes

نمک کی طرح  ہو گئی ہے
زندگی
لوگ حسب ضرورت استعمال
کرتے ہیں۔۔

Reality Quotes

پاؤں گیلے کئے بنا سمندر
تو پار کیا  جا سکتا ہے
مگر آنسو بہائے بغیر زندگی
نہیں گزاری جا سکتی۔۔

Reality Quotes

کچھ باتوں کا جواب صرفخاموشی ہوتی ہے اورخاموشی بہت خوبصورتجواب  ہے

Reality Quotes

Similar Posts