Inspirational Urdu Quotes
| |

Inspirational Urdu Quotes

Inspirational Urdu Quotes

Inspirational Urdu Quotes

Inspirational Quotes
alfaz part 99 2

جو گرنے سے ڈرتے ہیںوہ کبھی اُڑان نہیں بھر سکتے ہیں

میرا یقین کریںاُمید کھونا ہاتھ پاؤں کھونے سےزیادہ بُرا ہے

کامیابی کبھی نہ گرنے میں نہیںبلکہ ہر بار گر کر اُٹھ جانے میں ہے

پہلا قد م اُٹھانے سے کبھی مت ڈروکیونکہ سب سے بڑا کامشروعات کرنا ہوتا ہے

نہ ہارنا ضروری ہےنہ جیتنا ضروری ہے زندگی ایک کھیل ہےاسے کھیلنا ضروری ہے

جب آپ کو روکنے کےسارے طریقے ناکام ہو جائیں تب لوگآپ کو پاگل قرار کر دیتے ہیں

ایک بات زندگی میں ہمیشہ یاد رکھناہمیشہ بولنے سے پہلے سوچنا اورسوچنے سے پہلا پڑھنا

ہار ایک سبق ہےجو خود کو سُدھارنے کا موقع دیتی ہے

Inspirational Quotes

زندگی کی ہر تپش کو مُسکرا کر جھیلیےدُھوپ کتنی بھی ہو سمندر سوُکھا نہیں کرتے

اُمید کبھی ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتیجلد بازی میں ہم لوگ ہی اُسے چھوڑ دیتے ہیں

Inspirational Urdu Quotes

انسان ہی وہ جاندار ہے جیسے دنیا میں اتنے مصائببرداشت کرنا پڑتے ہیںکہ اسے دکھوں کی وجہ سے ہنسیایجاد کرنا پڑی۔

جو باتیں تکلیف دیںاُنہیں دل میں رکھنے کی بجائےپاؤں کے نیچے رکھیں

بعض دفعہ اُس کرب کو لکھنا بڑا مشکلہوتا ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہوتے ہیں

Waqat Urdu quotes

وقت ہر تصور کو بدل دیتا ہے ،اس کے کونے مڑجاتےہیں اور رنگ بھورے ہونے لگتے ہیں،وقت ڈھلوانپر لڑھکتی جیپ کی طرح اتنی تیزی سے گزرتا ہے کہنظروں اور چہروں کے رنگ بدل جاتے ہیں

اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقتایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ کہ آپآخر کار اُن لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچانلیتے ہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ آپ کی بہتپرواہ  کرتے ہیں

ان لو گوں کو معاف کر دیںجو کبھی آپ کی تکلیف کاسبب بنے تھے اور صرفانھیں یاد رکھیں جو ہر  وقت آپ کیخوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں

Similar Posts