ایسے لوگ کسی کے نہیں ہوتے جو دوستوں اور رشتوں داروں کو کپڑوں کی طرح بدلتے ہیں
بُرے انسان کی صحبت سے پرہیز کرو کیونکہ وہ تلوار کی طرح ہے دیکھنے میں خوبصورت اور اثر میں جا لیوا ہوتی ہے
جس انسان میں وفاداری نہ ہو اس کے ساتھ دوستی کرنے کا مطلب خود کو ذلیل کرنا ہے
اچھے لوگ بھینس کی مانند ہوتے ہیں جو سوُکھی گھاس کر میٹھا دودھ دیتی ہے اور بُرے لوگ سانپ کی مانند ہوتے ہیں جو میٹھا دودھ پی کر زہر اگلتے ہیں
چھوڑنے والے ہمیشہ بہانوں کی تلاش میں رہتے ہیں اُنہیں جانے دیجئے اور یقین کیجئے جو آپ کے ساتھ مخلص ہو نگے وہ جتنا چاہیں روٹھ جائیں پھر بھی آپ کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
اُن لوگوں کے ساتھ تو گزارا ہو سکتا ہے جن کی طبیعت خراب ہو مگر اُن کے ساتھ نہیں جن کی تربیت خراب ہو!
کچھ لوگوں کی ہماری ضرورت نہیں ہوتی وہ صر ف یہ دیکھتے ہیں کہ ہم اُن کیلئے کس حد تک مفید ثابت ہو سکتے ہیں !
اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی سکون کی نیند سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے
لوگ دیر نہیں لگاتے لا تعلق ہونے میں اگر آپ اُن کیلئے بیکار ہو جائیں
جب انسان کی جھوٹ کی عادت ہو جاتی ہے تو وہ منافقت کی سیڑھیاں چڑھنا شروع کر دیتا ہے
یہ جو لوگ مجھے غلط سمجھے ہیں مجھے ان سے کوئی شکائیت نہیں کیونکہ وہ اتنا ہی سمجھتے ہیں جتنی اُن کی سمجھ اُنہیں اجازت دیتی ہے !
کچھ انسانبچھو طبیعت کے مالک ہوتے ہیںآپ چاہے جتنی مرضی ان سے نیکی کر لیںآخر میں وہ ڈنگ مار ہی دیتے ہیں
Insaan Bhi Bakamaal Hain Daramo Mein Adakaron Ke Dukh Dard Dekh Kar, Ro Parta Hai Aur Asal Mein, Logon Ke Dukh Dard Ko Drama Samjhta Ha mujhe koi parwah nahi dushmanon ki ,bas mujhe nafrat hai un logon se, jo dosti ke libaas mein munafiq hon kisi ki izzat ko roond kar ,aap shayad taskeen zaroor…
The best line of life, “मोतियों से कीमती अल्फाज” (Precious words like pearls), encapsulates the profound essence of language and its impact on our lives (Best Line of Life मोतियों से कीमती अल्फाज). Just like pearls, words have a unique luster, beauty, and value that enrich our existence. They have the power to uplift spirits,…
This post is a great reminder that we each have the power within us to overcome any obstacle and achieve our dreams (Positive Life Quotes). This post emphasizes the importance of surrounding ourselves with supportive and positive people who can help us through the challenges of life. This post is a powerful reminder that our…
Motyon say Qeemati Alfaz Kesi 2 Kori insaan k pechy bhagny say bahtr hai,k apny sapno k pechy bhagain Badnami ka Dar tu bas usy hota hai,Jis main naam kamany ki umeed na ho Aye ho nibhany jab kirdar zameen par,Kuch aesa kar chalo k zamana Misal day Urny do mati kahan tak jaye gi,Hawa…