Slide1 3
| | | |

Zindagi kia hai

Zindagi kia hai

Zindagi kia hai

زندگی کیاہے ؟
آکر نہائے اور نہا کر چلے گئے
سمجھ میں آئے تو غور کرنا
غرور نہیں

Zindagi kia hai

انسان اس زندگی پر
اس طرح خوش ہوتا ہے
جو گھنٹوں کے گزرنے سے
گھٹتی جاتی ہے

Zindagi kia hai

بہتر شخص وہ ہے
جو توبہ کی اُمید پر گناہ کرے
اورزندگی کی اُمید پر توبہ کرے

life quotes

زندگی میں آدھی عمر تک پیسہ کمایا
پیسہ کمانے میں اس جسم کو بیکار کیا
باقی آدھی عمر تک اسی پیسے کو
جسم ٹھیک کرنے میں لگایا
نہ جسم بچا نہ پیسہ

Zindagi kia hai

زندگی ایک شمع کی مانند ہے
جو ہوا میں رکھی گئی ہو

Slide7 5

زندگی کے ہاتھ نہیں ہوتے
مگر کبھی کبھی وہ ایسا تمانچہ مارتی ہے
جو پوری عمر یاد رہتا ہے

Zindagi kia hai

Slide8 5

جن کی زندگی میں بہت بھیڑ ہوتی ہے
وہاں نکلنا ہی ہمارے لیئے
بہتر رہتا ہے

Slide9 5

درخت اپنے پھل خود نہیں کھاتے ہیں
دریا اپنا پانی خود نہیں پیتے
پتہ ہے کیوں ؟
کیونکہ دوسروں کیلئے جینا ہی
اصل زندگی ہے

Slide10 6

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے
کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے
یا تو کسی کو بے تحاشا دے کے آزمایا جاتا ہے
بس کہیں صبر کی تو کہیں شکر کی آزمائش ہے

Slide11 4

ہم ایک محدود زندگی میںلامحدود منصوبوں پر عمل کرنا چاہتے ہیںاور یہیں سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے

Similar Posts