Slide1
|

Beti Aur Jaheez

Beti Aur Jaheez

Slide2

جہیز
جہیز کیا ہے اُس باپ سے
پوچھو جس کی زمین بھی چلی
گئی اور بیٹی بھی۔۔۔!

Slide3

بیٹی کے جہیز کے فرنیچر
کی پالش تک اُتر گئی
پر باپ کا قرضہ نہیں
اترا۔۔

Slide4

رسم جہیز نے مار دیں بے شماربیٹیاں
اب تو اس رواج سے ہیں بیزار بیٹیاں
کیسے انہیں جہیز دے،کیسے شادیاں کرے،
جس غریب باپ کی ہوں دو چار بیٹیاں۔۔

Slide5

بیٹیوں کے اچھے مقدر
سے بڑھ کر ماں باپ
کے لیے کوئی خوشی
نہیں ہوتی۔۔

Slide6

کسی کی بیٹی کی زندگی خراب کرنا
ایک قرض ہے جو ایک نہ ایک دن
آپ کی بیٹی کو اپنی زندگی سے ادا کرنا
پڑےگا۔۔

Baap aur beta

بیٹے کو اتنا پڑھاؤ کہ
جہیز مانگنے کی ضرورت نہ پڑے
اور بیٹی کو اتنا پڑھاؤ کہ جہیز دینے
کی ضرورت نہ پڑے۔۔

Baap aur beti

باپ سے بے دھڑک
بولنے والی بیٹی جب کسی نام
سے جڑتی ہے تو پھر سوچ سمجھ
کر بولا کرتی ہے۔۔

Jaheez aqwal

اے جہیز کے مارو!
تم نہ سمجھ پاؤ گے،
ماں باپ کی مجبوریوں
کو بیٹیاں سمجھتی ہیں۔۔

Beti Aur Jaheez

باپ سے بے دھڑک
بولنے والی بیٹی جب کسی نام
سے جڑتی ہے تو پھر سوچ سمجھ
کر بولا کرتی ہے۔۔

Beti Aur Jaheez

زندگی اور حالات جب تھکا دیتے ہیں
 اس لمحے ابو کی یہ بات ہمت اور
حوصلہ بڑھا دیتی ہے کہ میری
بیٹی بہت بہادر ہے۔۔

Beti Aur Jaheez

یہ بیٹیوں کی کہانی بھی عجیب ہے
جہاں پیدا ہوتی ہے وہاں مہمان ہوتی
ہیں اور جب رخصت ہوتی ہیں وہاں
ملکیت سمجھی جاتی ہیں،مقدر کی
گارنٹی پھر بھی کوئی نہیں۔۔

Beti Aur Jaheez

باپ نے پاؤں میں پگڑی رکھ دیماں نے ہاتھ جوڑ دیے بیٹی نے روتےہوئے زندگی گزار دیکوئی ثانی نہیں لڑکی کے حوصلے کا۔۔

Beti Aur Jaheez

Similar Posts