ملاوٹ کا زمانہ ہے صاحب ہاں میں ہاں ملاتے رہو تو رشتہ لمبے عرصے تک چل جاتے ہے
مقصد مر جائے تو انسان مر جاتا ہے بے مقصد زندگی چاہے کتنی ہی طویل کیوں نہ ہو موت سے بد تر ہے
پرانے زمانے میں لوگ ایک دوسرے کی ہمت بڑھاتے تھے آج کل ہمت تو کوئی نہیں بڑھاتا البتہ ہر دوسرا شخص بلڈپریشر بڑھا کر چلا جاتا ہے
آسانیاں تقسیم نہ کی جائیں تو مشکلیں جمع ہو جاتی ہیں
کسی بے قصورا انسان کو ذلیل کرتے ہوئے آپ اس کی اوقات یاد نہیں دلا رہے ہوتے بلکہ اپنی اوقات دکھارہے ہوتے ہیں
تعلق باقی نہ رہے مگر احترام باقی رہنا چاہیے یہ انسان کے معیاری اور خاندانی ہونے کی دلیل اور کسوٹی ہے
اللہ تعالی نے مرد کو فضیلت دی ہے تاکہ وہ عورت کا سائیان بن سکے جب مرد عورت کو اپنے جیسا ہی سمجھے گا تو وہ ہر کام میں مدد کرنا اس کے لیے آسانی کرنا اس کے ناز اٹھانا چھوڑ دے گا
اصل لیڈر اپنے پیرو کار نہیں بناتے ہیں بلکہ وہ مزید لیڈر پیدا کرتے ہیں اور ہر ایک کو کچھ نیا کرنے کا مو قع دیتے ہیں
زندگی چھوٹی نہیں ہوتی لوگ جینا ہی دیر سے شروع کرتے ہیں جب تک راستے سمجھ آتے ہیں تب تک لوٹنے کا وقت ہو چکا ہوتا ہے
دنیا میں ایک ایسا بھی وائرس ہے جو کئی سالوں سے کروڑوں لوگوں کو مار تا چلاآ رہا ہے اور اس وائرس کا نام ہے بھوک اور اس کی ویکسین ہے کھانا لیکن کوئی بھی اس کے بارے میں بات نہیں کرتا کیونکہ یہ وائرس امیر لوگوں کو نہیں مارتا
جب ٹرین سرنگ کے اندھیروں میں سے گزر رہی ہوتی ہے توآپ ٹکٹ پھینک کر ٹرین سے چھلانگ نہیں لگا دیتے بلکہ آرام سے بیٹھے رہتے ہیں کیونکہ آپ کو ٹرین چلانے والے انجینئر پر بھروسہ ہوتا ہے خدا پر بھی بھروسہ رکھیں زندگی میں صورتحال جتنی بھی تاریک ہےزندگی کا نظام چلانے والا خدا اس سے ضرور نکالے گا
This poste means that you should keep smiling because you never know how your smile can change someone’s life ( Urdu Quotes Golden Words ).This post reminds us that anything is possible if we have the courage to try. It teaches us to keep pushing ourselves to new heights and to never stop dreaming ….
This post is a reminder that hope and faith are important aspects of our lives. We must never lose hope, as it is the driving force that pushes us forward ( About Life Golden Words Collection Urdu Aqwal ). This post encourages us to keep our thoughts and prayers positive and to focus on the…
Urdu Islamic Quotes Khuda ki Muhabat ka andaz bhi kamal hai,Sab kuch day kar kahta hai,Hai koi mangny wala? Jab Allah tumhain Kinary par Khara kar day,Tu ic par kamil yaqeen rakho,kun k 2 chezen ho sakti hain,ya tu wo tumhain tham lay ga,ya tumhain urna sikha day ga Meri Toti photi Ibadatun ko asy…