Quotes About Fear

Tips to overcome fear

Tips to overcome fear

خوف انسان کو جسمانی اور ذہنی دونوں طرح سے متاثر کرتا ہے

،انسان خود کو بے بس اور لاچار سمجھتا ہے۔اُس کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو خوف دیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے ۔

۔ہم خود کو کسی بھی انجان خطرے سے نہیں بچا سکتے لیکن ہمارے پاس یہ صلاحیت ہے کہ ہم اس خطرے سے باہر نکل سکتے ہیں۔اس کے لئے ہمارا ذہنی طور پر بہادر اور مثبت ہونا ضروری ہے ۔

Tips to overcome fear

How to overcome your fear

اگر آپ اپنے خوف کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اپنے خوف کو پہنچاننا ہو گا

ہم سب کا کوئی نہ کوئی خوف ضرور ہتا ہے

،کسی کو ریجیکٹ ہونے کا خوف،کسی کو جاب چلے جانے کا خوف،

کسی کو کھونے کا خوف،اور کسی کو ناکامی کا خوف ان سب ڈر سے نکلنے کے لئے ہمیں خود کو ڈر کا سامنا کرنے کے قابل بنانا پڑتا ہے

خوف کا مقابلہ کرنے کے قابل کیسے بنیں

انسان جیسے سوچتا ہے،زندگی اسے ویسی ہی نظر آتی ہے،ہمیں خود کو زہنی طور پر سٹرونگ بناناپڑے گا

،اور یہ تب ہی ممکن ہے جب ہم اپنے اندر سے منفی سوچ کو باہر نکال پھینکے گے۔کچھ چیزیں ہمارے قابل نہیں ہوتی لیکن ہم ان کے پیچھے دن رات بھاگ رہے ہوتے ہیں

Tips to overcome fear

خود میں ڈر کو قابو پانے کا حوصلہ پیدا کرنا چاہیے،خود میں اعتماد پیدا کرنا چاہیے

اپنی پریشانی پر ،پریشان ہو کر خوف کے ڈر سے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھ نہیں جانا چاہیے۔بلکہ حل ڈھونڈنا چاہیے۔کیوں کہ ہر پریشانی کا حل بھی موجود ہوتا ہے

معمولی بات پر زیادہ سوچنا خوف کو بڑھا دیتا ہے

کسی بھی معمولی مسئلے کے بارے میں زیادہ سوچنا بھی آپ میں خوف پیدا کرتا ہے،اپنی سوچ کو زیادہ دور تک مت بھٹکنے دیں،آپ اتنا وقت مسئلے کا حل نکالنے میں بھی استعمال کر سکتے ہیں

اپنی زندگی کا ڈر،خوف،محرومیاں دوسروں کو بتانے سے گریز کریں ،لوگ آپ کو کمزور سمجھنے لگے گے،اور جب آپ کے اردگرد کے لوگ آپ کو کمزور اور بے بس سمجھنا شروع ہوتے ہیں ،تو اس کے منفی اثرات آپ کو کہیں کا نہہیں چھوڑتے ۔اور اس وجہ سے آپ کا خوف آپ کو زندگی کی روشنیوں سے دور کر کے ،تاریکیوں میں دھکیل دیتا ہے ۔

Similar Posts