بڑے کردار چھوٹی سوچ نہیں رکھتے البتہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھتے ہیں اور احساس کرتے ہیں
لفظوں کے بھی ذائقے ہوتے ہیں بولنے سے پہلے چکھ لیاکریں
سارے مسئلے الفاظ ہی سے شروع ہوتے ہیں کیونکہ ہم بولنے سے پہلے یہ نہیں سوچتے کہ سننے والا کیا محسوس کر رہا ہے
اگر اپنے سر پر عزت کا تاج چاہتے ہو تو اپنے غرورکو پاؤں کے نیچے رکھاکرو
جو پانی سے نہاتے ہیں وہ صرف کپڑے بدلتے ہیں جو پسینے سے نہاتے ہیں وہ تقدیر بدلتے ہیں اور جو خون سے نہاتے ہیں وہ تاریخ بدلتے ہیں
گفتگو کیجیے مگر ا حتیاط کے ساتھ لوگ مربھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ
بچے پالنا کوئی بڑا کام نہیں جانور اور پرندے بڑے بہتر انداز میں یہ کام صدیوں سے کرتے آر ہے ہیں بڑا کام بچوں کی تربیت ہے اور تربیت توجہ اور وقت مانگتی ہے
یوں وفاؤں کے سلسلے مسلسل نہ رکھ کسی سے لوگ اک خطاکے بدلے ساری وفائیں بھول جاتے ہیں
غلطی فہمی دور شتوں کے درمیان ایسا فاصلہ پیدا کرتی ہے جسے طے کرتے بعض اوقات صدیاں گزر جاتی ہیں
محبت بدصورت چہروں پہ مہربان ہوجاتی ہے لیکن بد صورت دلوں سے اس کا کوئی لینا دینا نہیں ہوتا
اندھیری رات میں بھٹکیں گے تب قدر ہو گی وہ جن کی زندگی میں ہم نے روشنی کی ہے
آنکھ دل کا دروازہ ہے اس کی حفاظت کریں کہ تمام آفات اسی دروازے سے داخل ہوتی ہیں
انسان کے اندر الفاظ اور احساسات اس وقت زیادہ شدت سے بولتے ہیں جب کوئی سننے والا نہ ہو
تقدیر اُسے کہتے ہیں جو انسان کو کھینچ کر وہاں لے جائے جہاں وہ جانا نہ چاہتا ہو
جسم کی چوٹ تو وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جاتی ہے مگر لفظوں اور رویوں کے زخم کبھی ٹھیک نہیں ہوتے
Life’s journey is a tapestry of moments, each holding its unique significance and lessons. The best quotes about life serve as beacons of wisdom,(Best Quotes About Life ) offering guidance and inspiration in our pursuit of meaning and happiness. They remind us to embrace change, cherish the present, and persist in the face of adversity….
Deep Thought New Collection (New Lines In Urdu Hindi) Many of these quotes have a special place in my heart and have helped to carry me through difficult moments in life. They’ve taught me the power of reflection, the importance of resilience and the strength of optimism: all of which are essential tools to reach…
“Duaien qismat badilti hain/दुआएं क़िस्मत बदिलती हैं” | duaien in urdu hindi Duaien qismat badilti hain दुआएं क़िस्मत बदिलती हैं दुआ(prayer) से बढ़ कर कुछ भी नहीं किसी ने क्या खूब कहा है के अगर आप किसी के लिए दिल से दुआ मांगते हैंतो आप को अपने लिए दुआ मांगने की ज़रुरत नहीं पर्रे गई…
[highlight color=”blue”]Top 10 quotes on bahane[/highlight] Top 10 quotes on bahane,Zindagi aik imtihaan ka naam hai agar ap ku Zindagi k imtihaan hai [box type=”shadow” align=”aligncenter” class=”” width=””]Manzil buhat hai afsany buhat hain Zindagi mein imtihaan Aany buhat hain ju mila nahii uc ka kia gila karain dunya mein khush rahny k bahany buhat hain…