Garoor Kis Baat Ka New Urdu Quotes

Garoor Kis Baat Ka New Urdu Quotations

Discover and share Latest New Urdu Quotations. Explore our collection of motivational and famous quotes, Garoor Kis Bat Ka

Best Urdu New Quotes Collection

Garoor Kis Baat Ka New Urdu Quotations


Garoor Kis Baat Ka New Urdu Quotations


اکھڑتے اکھڑتے ایک دن
 اکھڑ ہی گیا تو غرور کس بات کا 


غرور کس بات کا صاحب جو اُڑتے ہیں
 غرورسے آسمانوں میں اُنہیں 
زمیں پر آنے کیلئے وقت نہیں لگتا


اپنی عادات زیرو کی طرح رکھو
بے شک کوئی آپ کو گنتی میں نہ لے 
لیکن جس کسی کے  ساتھ آپ کھڑے ہو جائیں 
اُس کی قیمت ضرور بدل دیں گے


غرور کس بات کا دوستوں زندگی میں 
آج مٹی کے اوپر ہیں کل مٹی کے نیچے 


کسی نے برف سے پوچھا تم ہر وقت 
اتنی ٹھنڈی کیسے رہ  لیتی ہو 
برف نے بڑا اچھا جواب دیا 
میرا ماضی بھی پانی ،مستقبل بھی پانی تو گرمی کس بات کی 
اسی طرح انسان کا ماضی بھی مٹی ہے اور مستقبل بھی مٹی 
تو پھر غرور کس بات کا 


انسان مٹی کا وہ لٹو ہے جو 
جو گھوم پھر کر واپس بنانے والے کے
 ہاتھ میں چلا جاتا ہے 


مت کرنا غرور اپنے آپ پر ائے لوگوں 
رب نے نہ جانے کتنے لوگوں کو 
مٹی سے بنا کر مٹی میں ملا دیا 


شہرت کی بلندی بھی پل بھر کا دلاسہ ہے 
جس شاخ پر بیٹھے ہو وہ ٹوٹ بھی سکتی ہے 


منزل پانا تو بہت دُور کی بات ہے 
غرور میں رہو گے تو راستے بھی نہیں دیکھ پاؤ گے


کھجور کی گھٹلی پر ایک باریک سی لئیر ہوتی ہے 
اگر ہم غور سے دیکھیں 
انسان تو اُس کا بھی مالک نہیں ہے 
تو پھر اتنا غرور اور تکبر کس بات کا 


مت کر خاک کے پتلے پر غرور بے نیازی 
خود کو خود میں جھانک کر دیکھ 
تُجھ میں رکھا کیا ہے ؟



Similar Posts