| | | |

500 Best Urdu Quotes Jo Apki Soch Badal Sakty Hain

500 Best Urdu Quotes Jo Apki Soch Badal Sakty Hain

  1. Motivation (hosla, jurrat, jazba, josh)
  2. زندگی میں اس قدر تیزی سے آگے بڑھو
    کہ لوگوں کی بُرائی کے دھاگے
    تمہارے پیروں میں آکر ٹوٹ جائیں 
  3. انسان کہتا ہے کہ پیسہ آئے تو کچھ کر کے دیکھائوں گا
    اور پیسہ کہتا ہے کہ تُو کچھ کر کے دیکھا تو میں آئوں 
  4. کامیابی چل کر نہیں آتی ہمیں اُس تک پہنچنا پڑتا ہے
    ٹھیک اُس طرح جس طرح ہر پرندے کیلئے خدا نے
    کھانا تو دیا ہے پر اُس کے گھونسلے میں نہیں
  5. کوشش کرنا زندگی میں ہمیشہ وہ شخص
    آپ کو مسکراتا ہوا ملے
    جو آپ کو روز آئینے میں دیکھائی دیتا ہے
  6. اپنا پن ، پرواہ،عزت اور تھوڑا وقت
    یہ وہ دولت ہے
    جو ہمارے اپنے ہم سے چاہتے ہیں
  7. جس چیز کو آپ چاہتے ہیں اُس چیز میں ناکام ہونا
    اور جس چیز کو آپ نہیں چاہتے
    اُس میں کامیابی ہونے سے بہتر ہے
  8. ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہے
    جس طرف بھی چل نکلیں گے راستہ ہو جائیگا
  9. کامیابی ہمیشہ آپ کو اکیلئے میں گلے لگاتی ہے
    اور ناکام ہمیشہ لوگوں کی بھیڑ میں آپ کو تھپڑ مار دیتی ہے
    یہی زندگی ہے
  10. جنہیں سلیقہ تہذیب ہے غم سمجھنے کا
    انہیں کے رونے میں آنسو نظر نہیں آتے
    خوشی کی آنکھ میں آنسو کی بھی جگہ رکھنا
    بُرے زمانے کبھی پوچھ کر نہیں آتے
  11. بوکسنگ میچ کی طرح زندگی کے کھیل میں بھی
    ہارتا وہ نہیں جو گر جاتا ہے
    ہارتا وہ ہے جس نے اُٹھنے سے انکار کر دیتا ہے

500 Best Urdu Quotes Jo Apki Soch Badal Sakty Hain

Similar Posts