Motivational Quotes

Shandar Kamyabi ka Safar !!

Shandar Kamyabi ka Safar

Shandar Kamyabi ka Safar

Shandar Kamyabi ka Safar

یہ اتنا اہم نہیں کہ آپ کہا ں سے آرہے ہیں۔ لیکن یہ اہم ہے کہ آپ کہا ں جارہے ہیں
                                                            (Brian Tracy)          
 A bird sitting in a tree is never afraid of the branch breaking; its trust is not on the brach, but on its wings             (Unkown)

دل میں اگر خد مت کا جذ بہ ہے تو آپکو اپنی زندگی کا مقصد مل جائے گا۔ زندگی میں آ پ کیا کر سکتے ہیں اس کے لیے سب سے پہلے تو آپ کو اپنی قابلیت کا پتہ ہو کہ قدرتی طورپر میرے اندر کیا کر نے کی صلا حیت ہے۔ جب قدرتی صلا حیتوں کا پتہ چل جائے تو اُس کے ساتھ جو ش و جذبہ بھی شامل کر یں جو کہ ایند ھن کا کام دیتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اپنے ضمیر سے بھی یہ سوال کر یں کہ ایسا کر نا اس دُنیا کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گا یا نقصا ن دہ۔ اگر آپ کے کا م سے لوگوں کے مر جھا ئے چہر وں پرمسکراہٹ آجائے اور لوگوں کی زندگی میں رنگ بھر نا شروع ہو جائیں تو سمجھ لیں کہ یہ صیح سمت ہے۔
 عظیم کا م کر نے والوں کو دیا جا تا ہے۔

22

۔جیسے الفریڈنوبیل  ایک دن وہ اخبار پڑ ھ رہا تھا کہ وہا ں پر لکھا تھا مو ت کا سودا گر آ ج مر گیا۔ جس نے ڈائنا مائٹبنا یا تھااور دُنیا کو موت کے کنو یں میں دھکیل گیا۔
            یہ خبر پڑ ھ کر وہ بہت زیا دہ پریشا ن ہو گیا کیو نکہ یہ خبر اُس کے متعلق تھی اور وہ تو زندہ تھا۔ لیکن وہ زیا دہ غم گین اس لیے ہوا جب اُس نے سو چا کہ مرنے کے بعد اُسے مو ت کے سوداگر کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ وہ لمحہ اُس کی زندگی بدلنے والا لمحہ تھا اور اُسی لمحے اُسے نے اپنی پہچا ن تبدیل کر نے کا تہیہ کر لیا۔ اپنی ساری صلا حیتں اور ذرائع
دُنیا میں امن کیلئے صرف کر دیں۔ اُس نے نوبیل پر ائز کی شروعات کی جو پُور ی دُنیا میں بہترین اور
 عظیم کا م کر نے والوں کو دیا جا تا ہے۔

Topic taken from Shandar Kamyabi ka Safar By Ajmal Dass Jaipal

Similar Posts