Quotes about student thumbnails
| | |

20 best quotes about student !!

20 best quotes about student

 سٹوڈنٹ کی زندگی

سٹوڈنٹ لائف کسی بھی انسان کی زندگی کا اہم حصہ ہوتی ہے اور زندگی کے اسی حصے میں اس کا مکمل مستقبل چھپا ہوتا ہے جو طالب علم اس زندگی کے اس حصے میں اچھی طرح سے محنت کرتے ہیں وہ اپنی آنے والی زندگی کو سکون سے جیتے ہیں اورجو لوگ محنت نہیں کرتے اور اپنا قیمتی وقت آوارہ گردی میں گزار دیتے ہیں تو آنے والے وقت میں وہ ذلیل و خوار ہوتے ہیں طالب علموں کو چاہیے کہ اگر وہ اپنی آنے والی زندگی میں بہتر کارکردگی دکھانا چاہتے ہیں تو وہ صرف اور صرف اپنی تعلیم کی طرف 20 best quotesتوجہ دیں ۔

کیونکہ جو آج آپ بوئیں گے وہی کل کاٹیں گے زندگی میں  ایسا ہوہی نہیں سکتا کہ آپ آج وقت ضائع کریں اور کل وقت آپ کو ضائع نہیں کرے گا کیونکہ زندگی ہمیں ایک بار ملتی ہے اور یہ وقت کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جاتی ہے جب ہم جوان ہوتے ہیں تو طاقت غرور میں ہر چیز کو اگنور کرتے ہیں مگر وقت کے ساتھ ساتھ طاقت بھی ختم ہو جاتی ہے اور غرور بھی  مٹی میں مل جاتا ہے اگر آپ زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو آج سے ابھی سے کام کرنا پڑے گا اپنے مقصد کو پانے کیلئے تا کہ آنے والی زندگی آپ کی ویسی ہی ہو جیسی آپ چاہتے ہیں

علامہ اقبال نے کیا خوب لکھا ہے

 مٹا دے اپنی ہستی کو گر کچھ مرتبہ چاہیے

کہ دانہ خاک میں مل کر گلِ گلزار ہوتا ہے

جب تک آپ کسی بھی کام کیلئے اپنے آپ کو وقف نہیں کر دیں گے تب تک آپ اُسے حاصل نہیں پائیں گے اپنے آپ میں جنون پیدا کر لیں اپنے مقصد کو حاصل کرنے کا کیونکہ “سپنے وہ نہیں ہوتے جو آپ کو نیند میں آتے ہیں  بلکہ سپنے تو وہ ہوتے ہیں جو آپ  کو نیند ہی نہیں آنے دیتے “

طالب علم کیلئے سب ضروری اُس کی تعلیم ہے اگر وہ اس میں بھر پور کارکردگی دکھاتا ہے تو وہ آنے والی لائف میں اپنے مقاصد کو حاصل کر لے گا کیونکہ ۔

“اگر آپ کسی اسے شخص کو تلاش کر رہے ہیں جو آپ کی زندگی بدل سکتا ہے تو آپ خود کے چہرے کو آئینے میں دیکھیں “

Kamyabi ka rasta

کامیابی کا راستہ ایمانداری کی پٹڑی سے ہو کر جاتا ہے۔۔

Kamyabi ka rasta ,ImanDari ki Patri say ho ker jata hai..

Agar aap kamyaab hona chahty hain

اگر آپ کامیاب ہونا چاہتےہیں،تو اپنے اندر کی قابلیت کو پہچانیئے

Agar aap kamyaab hona chahty hain ,tu apny andar ki qableyat pahchaneye,,

Sochny mein apna waqat

20 best quotes about student !!

سوچنے میں اپنا وقت برباد مت کریں،ابھی سے اپنے مقصد پر کام شروع کریں۔۔

Sochny mein apna waqat Barbad mat karain,abhi say apny maqsad per kaam shoro karian..

Kamyaabi ka koi mantar nahi

کامیابی کا کوئی منتر نہیں ہے،یہ بس محنت کا پھل ہوتا ہے۔۔

Kamyaabi ka koi mantar nahi hai,ye bas mahnat ka phal hota hai..

Ustad ka kaam bas aap ko k

اُستاد کا کام بس آپ کو کامیابی کے راستے کی پہچان کروانا ہوتا ہے اور اس راستے پر چلنا آپ کا کام ہوتا ہے

Ustad ka kaam bas aap ko kamyabi k rasty ki ,pahchan karwana hota hai,Aur ic rasty per chalna aap ka kaam hota hai..

Aapny doston ka chunao soch samjh

آپنے دوستوں کا چناؤ سوچ سمجھ کر کریں کیونکہ یہی دوست آپ کی آنے والی زندگی میں سُکھ دُکھ کے ساتھ بنہیں گے

Aapny doston ka chunao soch samjh kar karain,Keyon k yahi dost ,Aap ki aany wali zindagi mein Sukh Dukh ka sathi banain gay..

Kamyabi ka rasta nakami k rasty say ho ker Guzrta hai..

کامیابی کا راستہ ناکامیوں کی سیڑھیوں سے ہو کر گزرتا ہے

Kamyabi ka rasta nakami k rasty say ho ker Guzrta hai..

Jis tarah soraj khud jal ka

جس طرح سورج خود جل کر دُنیا کو روشنی دیتا ہے ویسے ہی سخت محنت سے آپکو کامیابی ملتی ہے

Jis tarah soraj khud jal kar,Dunya ko roshan ker deta hai,wesy hi mahnat Say aap ko kamyabi milti hai..

Zindagi mein imtihaan inhi lodon ka h

زندگی میں امتحان انہیں لوگوں کا ہوتا ہے ۔جو امتحان دینے کے قابل ہوتے ہیں

Zindagi mein imtihaan inhi lodon ka hota hai,Ju imtihaan deny k qabil hoty hain.

Ju Jhukta nahi wo toot jata hai

جو جھکتا نہیں ہے وہ ٹوٹ جاتا ہے ۔ اسلیئے ہمیشہ گھمنڈ سے دور رہیں

Ju Jhukta nahi wo toot jata hai,ici leye Ghumand say dor rahain..

20 best quotes

اگر آپ کسی کو دیکھانے کیلئے پڑھ رہے ہیں ۔ تو یقین جانیئے آپ خود کو دھوکہ دے رہے ہیں

Aagar aap kesi ko dikhany k leye parh rahy hain,Tu yaqeen janeye aap khud ko dhuka dey rahy hain..

Parhna kabhi bhi band na karain ,keyon k Ilam ki koi had nahi hoti..

پڑھنا کبھی بھی بند نہ کریں ۔ کیونکہ علم کی کوئی حد نہیں ہوتی

Parhna kabhi bhi band na karain ,keyon k Ilam ki koi had nahi hoti..

Apna kaam khud karain ,agar aap kesi dosary par bharosa karo gay,tu dhuka khao gay..

اپنا کام آپ خود کریں اگر آپ کسی دوسرے پر بھروسہ کرو گے تو دھوکہ کھاؤ گے

Apna kaam khud karain ,agar aap kesi dosary par bharosa karo gay,tu dhuka khao gay..

Kaamyabi ka Darwaza hamisha khula rahta hai,Aab ye aap per hai,ke aap usy paar kar paaty hain ya naahi..

کامیابی کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے اب یہ آپ پر ہے کہ آپ اُسے پار کر پاتے ہیں یا نہیں

Kaamyabi ka Darwaza hamisha khula rahta hai,Aab ye aap per hai,ke aap usy paar kar paaty hain ya naahi..

Aagar aap khud par bharosa nahi kar sakty,tu dosary aap per yaqeen kesy karain gay..

اگر آپ خود پر بھروسہ نہیں کر سکتے ۔ تو دوسرے آپ پر یقین کیسے کریں گے

Aagar aap khud par bharosa nahi kar sakty,tu dosary aap per yaqeen kesy karain gay..

Kaamyabi aap ko tab taj hasil nahi hu

کامیابی آپ کو تب تک حاصل نہیں ہو سکتی ۔ جب تک آپ ناکامی کے بارے سوچتے رہیں گے

Kaamyabi aap ko tab taj hasil nahi hu sakti,Jab tak aap naakami ka baary mein sochty rahin gay..

Aaj aur kal mein faraq siraf

آج اور کل میں فرق صرف اتنا ہے کہ آج کو آپ جی رہے ہوتے ہیں اور کل بیت چکا ہوتا ہے

Aaj aur kal mein faraq siraf itna hai,keh Aaj ko aap ji rahy hoty hain,Aur kal beet chuka hota hai..

Hamisha yaad rakhain

ہمیشہ یاد رکھیں آپ ہی اپنی پہچان بنا سکتے ہیں ۔ اور آپ خود ہی اپنی پہچان بگاڑ سکتے ہیں

Hamisha yaad rakhain,Aap hi apni pahchan bana sakty hai,Aur khud hi apni pahchan bigaar sakty hain..

Dhan Zaya karty howy dheyan

دھن ضائع کرتے وقت دھیان رکھیں یہ واپس سخت محنت سے ہی حاصل ہو گا

Dhan Zaya karty howy dheyan rakhain,ye wapis sakhat mahnat say hi hasil ho ga..

Buray wo log nahi ju aap ko bura

بُرے وہ لوگ نہیں جو آپ کو بُرا کہتے ہیں ۔ بُرا تو آپ کا دماغ ہے جواُن کی بات مان لیتا ہے

Buray wo log nahi ju aap ko bura kahty hain,Bura tu aap ka dimagh hai,ju un ki har baat maan leta hai..

20 best quotes

top 20 quotes

20 best quotes

Similar Posts