
- Mard ki Gairat
Mard ki Gairat
[urdu_text]تاریخ کی کتابوں میں ایک واقعہ درج ہے کہ ایک بدو کی دلہن ️کو جس گھوڑے پر بٹھا کر لوگ لائے تھے ۔دلہن کے گھوڑے سے اترتے ہی اس بدو نے اس گھوڑے کی تلوار سے گردن الگ کردی
لوگوں نے اس سے ایسا کرنے کی وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ میں یہ برداشت نہیں کر سکتا کہ میری بیوی کے اترنے کے فورا بعد ہی کوئی اور اس کی پیٹھ پر بیٹھ جائے اور دلہن کی سواری کی وجہ سے تاحال گھوڑے کی پیٹھ گرم ہو اور کوئی غیر مرد اس حرارت کو محسوس کر لے