Love quotes

Best Love Quotes In Urdu

In this post you will know about value of Love and Relationship (“Best Love Quotes “) . The beauty of Love is more important than the beauty of face.

Love Quotes

محبت پہلی ،دوسری ،تہسری نہیں ہوتی

Love Quotes

کچھ لوگ شفاء جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں

تو تسکین ملتی ہے لفظ کہتے ہیں مرہم لگتے ہیں کچھ لوگ صرف لوگ نہیں ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں

Muhabbat Quotes

من پسند شخص کی ۔۔!

غیر موجودگی میں آپ یتیم ہی رہتے ہیں پھر بھلے ساری دُنیا کے لوگ آپ کوگلے سے لگا کر رکھیں یا آپ کے ساتھ ہوں

Sad Love Quotes

اگر تم مجھ سے پوچھتے ہوکہ

تم کتنی بار میرے خیال میں آئے تو میں کہوں گا کہ فقط ایک بار۔ (Love Quotes ) کیوں کہ تم آئے اور پھر دوبارہ میرے پاس سے گئے ہی نہیں

Quotes About Love

محبت خوبصورتی کو تو نہیں کہتے ۔

عربی لغت میں تو محبت کہتے ہی کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا ۔!

اتنا خوبصورت کہ وہ دِل میں سما جائے ۔

Love Quotes

سچی محبت سفید رنگ

(Muhabbat )کی طرح ہوتی ہے “سفید رنگ”میں کوئی بھی رنگ ملاؤ نیا رنگ بن جائے گا ۔

مگر دُنیا کے سارے رنگ ملا کربھی سفید رنگ نہیں بنتا

Beauty Of Love

تم وہ واحد شخص ہو جناب جس کے سامنے مجھے جھک جانا بھی منظور ہے

Quotes About Love

جن سے بے پناہ محبت ہوتی ہے نہ اُنکو پاس دیکھ کر بھی رونا آ جاتا ہے کیونکہ سچی محبت کا ملنا کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا

Sad Love Quotes

یہ دل وہ تھا جو کانٹوں سے بھی محبت کر لیتا تھا

مرشد

کسی نے دردہی ایسا دیا اب

(Sad Love Quotes )پھولوں سے بھی ڈر لگتا ہے ۔

Quotes About Love

عشق

وہ نہیں جو تجھے میرا کردے

عشق

وہ ہے جو تجھے کسی اور کا نہ ہونے دے

Urdu Quotes About Love

محبت پہلی ، دوسری،تیسری نہیں ہوتی

(Love Quotes)محبت تو وہ ہوتی ہے جس کے بعد محبت نہ ہو۔

Love Sad Quotes

دِل میں آنے کا راستہ تو ہوتا ہے جانے کانہیں

اس لئے انسان جب دِل سے نکلتا ہے تو وہ دِل کو توڑ کر نکلتا ہے

Sad Quotes About Love

دل سے اترا ہوا۔۔۔

اور بلاک کیا ہوا شخص

پہلے جیسا مقام کبھی بھی حاصل نہیں کر سکتے ۔

Reality Quotes About Love

زندگی میں دو کام کبھی مت کرنا جھوٹے انسان سے محبت اور سچے انسان کے ساتھ ٹائم پاس

Quotes About Love

مو تیوں سے زیادہ چمکد ار اور چاندنی رات سے زیادہ پرکشش کوئی چیز ہے تو وہ وفا ہے

Muhabbat Quotes

محبت میں ناراضگی نہیں ہوتی ناراضگی کے نام پرلاڈ ہوتے ہیں اور اگر لاڈپورے ہوجائیں تو محبت اور مان دونوں بڑھ جاتے ہیں

Related Articles

Back to top button