Golden Words

Top Ten Golden Word | Best Urdu Aqwal e Zareen

Best Aqwal E Zareen

زندگی کی تین اہم باتیں

خوشی میں وعدہ مت کیجئے

غصے میں جواب مت دیجیئے

دُکھ میں فیصلہ مت کیجئے

لوگ آئینہ کبھی بھی نہ دیکھتے

اگر آئینے میں تصویر کی جگہ

اعمال نظر آتے

جب کوئی آپ کو اُدھورا چھوڑ جائے

تو اُسے مکمل کرنے کیلئے

خدا اُس سے بہتر بھیج دیتا ہے

صفائی دینے میں اپنا وقت برباد مت کرو

لوگ صرف وہی سُنتے ہیں

جو وہ سُننا چاہتے ہیں

لوگوں کو کھونے سے مت ڈرو

ڈرو اس بات سے کہ لوگوں کا دل

رکھتے رکھتے کہیں تم

خود کو ہی نہ کھو دو

جہاں دوسروں کو سمجھانا مشکل ہو جائے

وہاں خود کو سمجھا لینا بہتر ہوتا ہے

میں سب جانتا ہوں

یہی وہ سوچ ہے جو انسان کو

کنوئیں کا مینڈک بنا دیتی ہے

جو لوگ سمجھدار ہوتے ہیں

وہ دوسروں کے ساتھ اُلجھنے کی بجائے

خود کو سُدھارنے میں

اپنا وقت بیتاتے ہیں

زندگی میں اکیلئے پن سے

گزراہوا ہر انسان

فیصلے صحیح کرتا ہے

Top Ten Golden Words,Best Urdu Quotes,Aqwal E Zareen

تقدیر بدل جاتی ہے

جب زندگی کا ہو کوئی مقصد

ورنہ عمر کٹ جاتی ہے

تقدیر کو الزام دیتے دیتے

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button