Dilchasp Malumaat

Dilchasp Malumaat

اگر آپ کے پاس علم ہے تو اُسے پھیلائیے کیونکہ علم بانٹنے سے بڑھتا ہے اور اسی طرح کی کوشش ہم لوگ کر رہے ہیں کہ جو جو نالج  جہاں جہاں سے ملتا ہے اُسے آپ تک پہنچائے اسی طرح کی دلچسپ معلومات کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں  

 

ڈھو نڈ لیتا ہے۔ ٹو نی رابنز(Tony Robbins) جو دُنیا کے بہترین مصنفین میں شمار ہوتے ہیں  ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ساتھ جو ہو تا ہے وہ اہم نہیں، ہم اُس سے اپنے زندگی کیلئے جونتائج نکالتے ہیں وہ زیادہ اہمیت کے حا مل ہیں۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والا اینڈریو کارنیگی  جو ایک دور میں دنیا کا امیر ترین آدمی رہا ہے۔ جو ابتدا ء میں بالکل غریب انساِن تھا، وہ یہ کہتا ہے زندگی میںمثبت پہلو ڈھونڈ نا ایسے ہی ہے جیسے مٹی میں سونا تلاش کر نا لیکن سونا تلاش کرنے والے کی نظر اگر صرِف سونے پر ہے تو اُ سے ہزاروں من مٹی نظر نہیں آئے گی اور نہ ہی اُس کا راستہ روک پائے گی۔ نہ صر ف مثبت طرزِ عمل اپنانا بلکہ اپنے آپ کو منفی ما حول اور عنا صر سے بھی بچا نا ہے۔

بڑ ی منز لو ں کے مُسافرِ چھوٹے جھگڑوں میں نہیں پڑتے”

ہمارے ساتھ بھی اکثر ایسا ہی ہو تا ہے کہ ہم جس ماحول میں اور جن لوگو ں کے ساتھ رہے رہے ہوتے ہیں وہ اتنا منفی ہو تے ہیں کہ ہمیں مثبت رویو ں کی پہچان ہی بھُول جاتی ہے۔ واصف علی واصف کا قول ہے کہ

ہو ں  اس طر ح تو میں بہت جلد زمین سے ٹکر اؤ ں گا اور مر جا ؤ ں گا۔ یہ سوچتے ہو ئے اُ س نے جلد ی سے اپنے پر کھولے، جیسے ہی اُس نے جلدی سے اپنے پر کھو لے وہ اوپر اُڑنے لگا اور اُسے اُس اڑان کا لطف آنے لگا۔ مزید اُس نے پر کھولے اور مزید اُوپر جا نے لگا۔ اسِ طرح کر تے کرتے اُس نے آفیسر کو تشکُر بھری نگاہو ں سے دیکھا۔آفیسر کوایسا لگا کہ جیسے وہ یہ کہ رہا ہو کہ تم نے مُجھے اپنی پہچا ن کرائی اور بلند پر واز کرنے کے قابل ہو ا،ورنہ میں تو مرغیوں کے ساتھ ہی رہے رہے کر مر جا تا اور مُجھے اپنی پوشید ہ صلاحیتو ں کی خبرتک نہ ہو تی۔

Dilchasp malumaat

Exit mobile version