Quotes about God

Quotes about God

میں کیسے مان لوں کہ کوئی میرا نہیں رہا
جب تک خدا کی ذات ہے تنہا نہیں ہوں میں

کسی کو اس کی ذات اور لباس کی وجہ سے حقیر نہ سمجھنا
کیونکہ تم کو دینے والا اور اس کو دینے والا ایک ہی ہے
اور اللہ کی ذات ،اور وہ آپ سے چھین بھی سکتا ہے
اور اسے عطا بھی کر سکتا ہے

اپنے رب سے دوستی کر لو
یہی وہ ذات ہے جو کبھی آپ کو
تنہا نہیں چھوڑتی

بھروسہ مال وزر پر جس قدر ہم لوگ رکھتے ہیں
اگر رکھتے خدا کی ذات پر تو بات بن جاتی

جو ذات رات کو درختوں پر بیٹھے پرندوں کو نیند میں
گرنے نہیں دیتی وہ ذات انسان کو کیسے بے یارومددگار
چھوڑ سکتی ہے

خدا جب درد دیتا ہے
تو تسکین بھی دیتا ہے تو مانگ اُسی سے
تسکین صبر اور اس کی مدد پھرتو
رحمن کو رحیم ہی پائے گا

اچھا سا تھی وہ ہے جسے دیکھنا تمہیں خدا کی
یاد میں مصروف کر دے جس کی گفتگو سے تمہارے
علم میں اضافہ کردے اور جس کا عمل آخرت کی یاد دلائے

Quotes about God

جب رب راضی ہونے لگتا ہے
تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتہ چلنا شروع ہو
جاتا ہے اور یہی اُس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے

دونوں صورتیں یقین کی ہیں
کوئی اللہ کے لیے سب چھوڑ دیتا ہے
اور کوئی اللہ پہ ہی سب چھوڑ دیتا ہے

Exit mobile version