aqwal e zareen

Marad Zaat

Marad Zaat

Marad Zaat

Marad Zaat

اصلی مرد حالات سے لڑتے ہیں
اور کمزور مرد گھر کی عورت سے لڑتے ہیں

مرد کو جب کسی عورت کی زندگی کھوجنے کی
جستجو ہو تو وہ اُسے محبت کا نام دے دیتا ہے
جستجو مکمل ، محبت ختم

kamzoor aurat

اگر عورت کمزور ہوتی تو کبھی
مرد کا سخت لہجہ برداشت نہ کر پاتی

khush naseeb aurat

خوش نصیب ہوتی ہے وہ عورت
جو مرد کی بے شمار چاہتوں کی اکیلی وارث ہوتی ہے

Marad Zaat

مرداگر  ایک باروفا کر لے تو وہ کبھی
بیچ راہ میں چھوڑ کر نہیں جاتا

Marad Zaat

جس کے لیئے مردوں کی طرح لڑ نہیں سکتے
اُس کیلئے عورتوں کی طرح رونا چھوڑ دو

marad aur aurat

مرد چاہے کتنا ہی ہوشیار اور چالاک ہو
عورت کا کھیل اُس کیلئے ہمیشہ
ہی حقیقت بنا رہتا ہے

Marad Zaat

ایک مرد کسی بھی عورت کے ساتھ خوش رہ سکتا ہے
جب تک کہ وہ اس سے محبت نہ کرنے لگے

مرد کا مزاج ایک ضدی بچے کی طرح ہوتا ہے
عورت اس کو جھکا نہیں سکتی بس
پیار سے منا سکتی ہے

ہمارے معاشرے میں جب رشتہ کرنا ہوتو
عورت کا ماضی دیکھا جاتا ہے
اور مرد کا مستقبل

مرد کیلئے عورت بڑی عجیب چیز ہوتی ہے
مل جائے تو نظر نہیں آتی
اگر نہ ملے تو اس کے سوا کچھ نظر نہیں آتا

مرد کے لباس سے عورت کی نفاست اور
عورت  کے لباس سے مرد کی غیریت جھلکتی ہے

دستک دینا مرد کی فطر ت ہے
اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حُسن

مرد کی طرف سے عورت کو دیا جانے والا
سب سے قیمتی تحفہ عزت ہے

Marad Zaat

عورت کے چہرے پر تما م رنگ
مرد کی وجہ سے آتے ہیں
چاہے وہ رنگ خوشی کے ہوں یا غم کے

Related Articles

Back to top button