لکیریں بھی عجیب ہوتی ہیں ماتھے پہ کھینچ جائیں تو قسمت بنادیتی ہیں زمین پہ کھینچ جائیں تو سر حد یں بنا دیتی ہیں رشتے پہ کھینچ جائیں تو دیواریں بنا دیتی ہیں
وہ مسافر جس کو گاڑی میں سیٹ نہیں ملی وہ خود کو بدقسمت سمجھتا ہے اور جب گاڑی کا حادثہ ہوتا ہے تو وہی مسافر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہے سب سے زیادہ خوش قسمت انسان وہی ہے جو خود کو خدا کی مرضی کے حوالے کردے
تصویر میں ساتھ کھڑے ہونے والے اور تکلیف میں ساتھ کھڑے ہونے میں بڑا فرق ہوتا ہے
انسان کا اخلاق زبان سوچ اور ظرف بتا دیتا ہے کہ وہ ان پڑھ ہے یا پڑھا لکھا ہے یا پڑھا لکھا جا ہل ہے
اینٹیں جڑتی ہیں تو مکان بنتے ہیں اور جب مکان والوں کے دل جُڑتے ہیں تو گھر آباد ہو جاتے ہیں
Life Lesson in urdu
اصل عبادت یہی ہے انسانیت کا درد محسوس کرنا اور کسی کے چہرے پر مسکراہٹ لے آنا
مصیبت اگرچہ انسان کو دولت نہیں دیتی مگر عقل ضرور دیتی ہے
کسی بیوقوف کے ساتھ بحث مت کیجئے وہ آپ کو مٹی وگارے میں گھسیٹ لے گا اس کو لت پت ہونے کا مزہ آرہا ہوگا آپ خواہ مخواہ خوار ہو رہے ہو نگے
قسمت زندگی کا ہر امتحان ہم محنت اور لگن سے پاس نہیں کر سکتے بعض امتحانوں کے لئے قسمت کے علاوہ اور کوئی چیز در کار نہیں ہوتی
خوش قسمت ہے وہ انسان جس کے لیے کوئی روئےبد قسمت ہے وہ انسان جس کی وجہ سے کوئی روئے
[highlight color=”black”]Nick Vujicic Motivational speaker (biography & Quotes)[/highlight] Biography “On the off chance that only one more individual finds interminable life in Jesus Christ… it is all justified, despite all the trouble. You can enable me to spread this message today!” Scratch Vujicic Quotes Envision overcoming your bustling day without hands or legs. Picture your…
Karvi Batein 11 best urdu quotes with images Karvi batein best life changing urdu quotes [box type=”shadow” align=”aligncenter” class=”” width=””]Jab indhera barhne legy to kesi deye mein chupky se tail bhar dia kro tumhari zaat ki roshni kabhi kam nahi ho gi[/box] [box type=”shadow” align=”aligncenter” class=”” width=””]Achi shakl aur achy zehen mein agr kisi aik…
Golden words in urdu with images [box type=”shadow” align=”” class=”” width=””]Khuda ney tu rizaq dia hai keron ko pathar mein tu keyon pareshan hai hery moti ke chakaar mein ur jaa Aasman mein ya laga ghota samandar mein tujhy itna hi mily ga jitna likha hai tery muqadar mein [/box] [box type=”shadow” align=”” class=”” width=””]Aap…
Inspirational quotes in Urdu کامیاب ہونے کے لیے،کامیابی کی خواہش ،ناکامی سے زیادہ ہونی چاہیے۔۔ Manzil un ko nahi milti jin k khwab bary hoty hain,Balke manzil in komilti hai ju zid par ary hoty hain.. Opar wala moj mein aye tu SarTaj bana deta hai,Aur zara c nazar pher lay tu muhtaj bana deta…