Life Changing Words
| | | |

Life Changing Words

Life Changing Words

Life Changing Words

Life Changing Words

برُے انسان کی صحبت سے پر ہیز کرو،
کیونکہ وہ تلوار کی طر ح ہے
دیکھنے میں خو بصورت اور
اثر میں خطر ناک

کبھی کبھی خوشیا ں اتنی ہو جاتی ہیں کہ
زندگی کم لگنے لگتی ہے اور کبھی دکھ اتنے
ہوجاتے ہیں کہ زندگی طویل اور بوجھ  لگتی ہے

جہاں باتیں کلیئر نہ کی جا ئیں وہاں
بد گمانیاں ہی ہو تی ہیں اور باتیں
انسان صرف وہاں کلیئر کرتا ہے
جہاں تعلق رکھنا ہو،ورنہ کہتے
جان چھوٹی

عجیب دور ہے ہر شخص یہ ہی سوچتا ہے
تمام شہر جلے۔۔۔۔ایک میرا گھر نہ جلے
بس یہی دوڑ ہے۔۔آج کے انسانوں کی
تیری دیوار سے اونچی۔۔ میری  دیوار بنے

خوش فہمیوں کی عینک جب اُترتی ہے
تو ہر چیز صاف دکھائی دیتی ہے
حتی کہ اپنی اوقات بھی
کامیاب وہی ہے
جو اس عینک کو وقت سے پہلے اتار لے

Quotes About Life

لوگوں میں بھی دیمک کی صلاحیت ہوتی ہے
کھا جاتے ہیں دوسروں کو

کامیابی کی پہلی سیڑھی کو شش ہے
کوشش سے غلطی،
غلطی سے سبق،
اور سبق سے تجربہ اور تجربے سے کامیابی حاصل ہوتی ہے

گھر کا صرف نام آسان ہے،گھر بستے بستے
بڑا وقت لگ جاتا ہے،بہت سی باتوں پر
صبر کرنا پڑتا ہے، بہت سی باتوں کو نظرانداز
کرنا پڑتا ہے،صبر،تحمل،برداشت، اور سمجھوتے
گھر بسانے کے لئے بہت ضروری ہیں

وقت ،حالات اور رویے بتا دیتے ہیں
کس نے آپ کے ساتھ کتنا چلنا ہے
اور آپ نے خود کو کہاں کہاں گھسیٹنا ہے

لفظ بد کردار جب بھی آتا ہے
99لوگوں کے ذہنوں میں عورت آتی ہے
بس اتنے ہی تعلیم یافتہ اور اعلی  کردار ہو

وقتی تعلق
قربت کے لمحے جب مختصر ہوتے ہوتے
محدود ہو جا ئیں تو سمجھ جائیں کہ
تعلق آخری سانسوں پہ ہے

فا صلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے
اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بنا تی
اگر احساس سچے اور پر خلوص ہوں تو
رشتے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں

Life Changing Words

بابا جی کہتے ہیںخاموش محبت کا بڑا نقصان یہ ہے کہ سب کچھفیسبک سٹیٹس کے ذریعے ہی کہنا پڑتا ہےاور فائدہ یہ ہے کہ ایک کیلئے لکھی گئی بات چار،پانچکے دل پر لگتی ہے

Life Changing Words

Similar Posts