life changing aqwal

life changing aqwal

محبت کرنے والوں میں اور کچھ ہو نہ ہو
لیکن ایک بات ہوتی ہے
بے ادب نہیں ہوتے
پتھر جیسے سخت نہیں ہوتے
دل دکھاو کیسا بھی بد دعا نہیں دیتے

کسی انسان کے پیچھےنا بھاگیں اپنا وقار
اپنی عزت نفس کو کسی بھی انسان
کیلئے داؤ پر مت لگائیں۔۔آپ کا وقار ان سے
کہیں زیادہ قیمتی ہے

دنیاکی کہی ہوئی بات اور اپنوں کی کہی ہوئی بات میں فرق یہ
ہوتا ہے کہ دنیا کی کہی ہوئی بات پہلے تکلیف دیتی ہے پھر اُس
کی عادت ہوجاتی ہے  اپنوں کی کہی ہوئی بات کبھی عادت نہیں
ہوتی ہر بار سننے پر تکلیف پہلے سے زیادہ بڑھتی ہے،

میرے بعد اگر کسی کو
مجھ جیسا پاؤ تو،میرے بعد
کسی کے ساتھ مجھ جیسا مت کرنا۔۔۔

مصیبت میں ہو تو کبھی یہ نہ سوچو
کہ کونسا دوست کام آئے گا۔۔
بلکہ یہ سوچو کہ اب کونسا
دوست چھوڑ کر جائے گا۔۔۔

دنیا میں کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں
جو سمجھادیتے ہیں کہ ماں باپ
کے سوا کوئی مخلص نہیں ہوتا۔۔

اُن لوگوں کو کھونے سے ڈرو،جن کےنزدیک دوستی
 کے رشتے  خون کےرشتوں سے زیادہ عزیز ہوں

کسی کی زندگی میں رہنے کے لئے بھیک مت مانگا کریں
ان کو بلائیں ،بات کریں،ان کی مشکلات حل کرنے کی
کوشش کریں،پھر بھی نظر انداز کر دیئے جائیں تو ایک
طرف ہو کر خاموشی سے بیٹھ جائیں
اسی کو عزت نفس کہا جاتا ہے

بہت سے رشتے ختم ہونے کی ایک
وجہ یہ بھی ہوتی ہے کہ
ایک صحیح بول نہیں پاتا
اور دوسراصحیح سمجھ نہیں پاتا

اگر کسی رشتے کو لے کر دل میں
ابھی بھی درد باقی ہے
تو سمجھ لیجیے
ابھی بھی اُس انسان سے رشتہ باقی ہے

Zindagi Badalny waly aqwal

زندگی سے بے قدروں کو نکالنا
مشکل ہوتا ہے لیکن ناممکن نہیں
بس ایک اصول اپنا لیں،جو آپ کی
قدر نہیں کرتے ،آپ بھی اٰن کی قدر نا کریں
انہیں خاص سے عام کر دیں،خوش رہنے کے لیئے
اتنا ہی کافی ہے

life changing aqwal

Exit mobile version