Slide3 4
| | | |

Karwi Batain

Karwi Batain

Slide1 5

جس طرح چائے یا کافی ایک بار ٹھنڈی ہو جائے
تو اسے دوبارہ پینے میں وہ پہلے والا مزہ نہیں رہتا
بس یہی معاملہ دل سے اُترے آزمائے لوگوں کا ہے ان سے رسمی دُعا سلام یا مروت تو ممکن ہے
مگر وہ پہلے والی بات نہیں رہتی

Slide2 4

انسان ان چیزوں سے کم ہی بیمار ہوتا ہے جو وہ کھاتا ہے
زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے
جو اندر ہی اند ر اسے کھا رہی ہوتی ہے

Slide3 4

رشتوں میں کمزوری کی وجہ ایک یہ بھی ہوتی ہے
کہ ہم ایک دوسرے کو غصے میں کہی گئی باتیں ہمیشہ یاد رکھتے ہیں
لیکن پیار محبت اور سکون میں کی گئی
باتوں کو فوراًبھلا دیتے ہیں

Karwi Batain

اللہ پاک کا بنایا ہر شخص مکمل اور خوبصورت ہے
بس خامی اور کمی ہمارے اخلاق
اور رویوں میں ہے

Muhabat aqwal

محبت ڈھونڈنے والوں کو نہیں ملتی
محبت بانٹنے
والوں کو ملتی ہے

Karwi Batain

اپنا ماضی ،اپنا گریبان اور اپنا ضمیر
سبق لینے کی بہترین
 جگہوں میں سے ایک ہے

Karwi Batain

خوبصورتی تو ختم اور تبدیل ہو جاتی ہے
لیکن سیرت نہ تو ختم ہوتی ہے
اور نہ ہی تبدیل ۔۔!!

education quotes

تعلیم جس کے اندر داخل ہوتی ہے
وہ سادگی اختیار کر تا ہے
اور جس کے اوپر سے گزرتی ہے
وہ مارڈرن بن جاتا ہے

maafi aqwal

زبان سے معاف کرنے میں وقت نہیں لگتا
مگر دل سے معاف کرنے میں عمریں بیت جاتی ہیں
ذرا سوچ سمجھ کر زبان استعمال کیا کریں
دل کی عدالت سے ہر کوئی اتنی
جلدی با عزت بری نہیں ہوتا

Karwi Batain

Karwi Batain

جب دل میں میل، طبیعت میں ضداور
لفظوں میں مقابلہ آ جائے
تو یہ تینوں چیزیں جیت جاتی ہیں
بس صرف تعلقات اور رشتے ہار جاتے ہیں

Karwi Batain

آپ کسی سے سب کچھ چھین
لینے کے باوجود اسکی قسمت
اور نصیب نہیں چھین
سکتے۔۔

زندگی کی منافقت زدہ ٹھو کروںمیں سب سے قیمتی وہ دھکا ہوتا ہےجس سے آپ گرتے ہیں اوراٹھنا سیکھتے ہیں۔۔

Similar Posts