aqwal e zareen

Inspirational Urdu Quotes

Inspirational Urdu Quotes

Inspirational Quotes

جو گرنے سے ڈرتے ہیں
وہ کبھی اُڑان نہیں بھر سکتے ہیں

میرا یقین کریں
اُمید کھونا ہاتھ پاؤں کھونے سے
زیادہ بُرا ہے

کامیابی کبھی نہ گرنے میں نہیں
بلکہ ہر بار گر کر اُٹھ جانے میں ہے

پہلا قد م اُٹھانے سے کبھی مت ڈرو
کیونکہ سب سے بڑا کام
شروعات کرنا ہوتا ہے

نہ ہارنا ضروری ہے
نہ جیتنا ضروری ہے زندگی ایک کھیل ہے
اسے کھیلنا ضروری ہے

جب آپ کو روکنے کے
سارے طریقے ناکام ہو جائیں تب لوگ
آپ کو پاگل قرار کر دیتے ہیں

ایک بات زندگی میں ہمیشہ یاد رکھنا
ہمیشہ بولنے سے پہلے سوچنا اور
سوچنے سے پہلا پڑھنا

ہار ایک سبق ہے
جو خود کو سُدھارنے کا موقع دیتی ہے

Inspirational Quotes

زندگی کی ہر تپش کو مُسکرا کر جھیلیے
دُھوپ کتنی بھی ہو سمندر سوُکھا نہیں کرتے

اُمید کبھی ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتی
جلد بازی میں ہم لوگ ہی اُسے چھوڑ دیتے ہیں

Inspirational Urdu Quotes

انسان ہی وہ جاندار ہے
 جیسے دنیا میں اتنے مصائب
برداشت کرنا پڑتے ہیں
کہ اسے دکھوں کی وجہ سے ہنسی
ایجاد کرنا پڑی۔

جو باتیں تکلیف دیں
اُنہیں دل میں رکھنے کی بجائے
پاؤں کے نیچے رکھیں

بعض دفعہ اُس کرب کو لکھنا بڑا مشکل
ہوتا ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہوتے ہیں

Waqat Urdu quotes

وقت ہر تصور کو بدل دیتا ہے ،اس کے کونے مڑجاتے
ہیں اور رنگ بھورے ہونے لگتے ہیں،وقت ڈھلوان
پر لڑھکتی جیپ کی طرح اتنی تیزی سے گزرتا ہے کہ
نظروں اور چہروں کے رنگ بدل جاتے ہیں

اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزرتے وقت
ایک اچھی بات جو ہوتی ہے وہ یہ کہ آپ
آخر کار اُن لوگوں کے اصلی چہروں کو پہچان
لیتے ہیں جن کا یہ دعوی ہوتا ہے کہ آپ کی بہت
پرواہ  کرتے ہیں

ان لو گوں کو معاف کر دیں
جو کبھی آپ کی تکلیف کا
سبب بنے تھے اور صرف
انھیں یاد رکھیں جو ہر  وقت آپ کی
خوشیوں کی تلاش میں رہتے ہیں

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button