aqwal e zareen

Husband and Wife

Husband and Wife

Husband and Wife

شادی کا رشتہ تین باتوں کی وجہ سے مضبوط ہوتا ہے
پہلی بات اعتبار،دوسری بات محبت
تیسری اور سب سے اہم بات احساس
اگر ان تینوں میں سے ایک بات بھی آپکے
رشتے میں نہیں ہے ،تو یقین مانے آپکا  رشتہ
بلکل کھوکھلا ہے

Husband and Wife

جو مرد اپنی بیوی کا خیال شہزادی کی طرح رکھتا ہے
اصل میں وہ ثابت کرتا ہے کہ اس کی پرورش کسی ملکہ نے
کی ہے

محبوب بلاوجہ ناراض ہونے لگے تو سمجھ جائیں
وہ اداس ہے اسے آپ کی محبت کی ضرورت ہے
لڑنے کی بجائے اسے خوب پیار دینا سمجھدار
خاتون کی نشانی ہے

Mian bewi quotes

مرد  اگر سچی محبت کر لے تو نہ تو وہ
کسی عورت کی طرف دیکھتا ہےاور نہ ہی
کسی غیر مرد کی نظریں اپنی عزت پر پڑنے دیتا ہے

Husband and Wife

ایک باوقار شوہر اپنی بیوی کو اپنی عزت
سمجھتا ہےاور کبھی اس کا وقار اور عزت نفس
کو نہ خود مجروح کرتا ہے اور نہ کسی کو ایسا کرنے دیتا ہے

Husband and Wife

نکاح صرف چار حروف کا مجموعہ نہیں ہے
نکاح ایک ذمہ داری ہے،ایک عہد ہے
ایک عہد ،اپنے آپ سے،اپنے ہمسفر سے،
دوگھرانوں سے،اور اپنے رب سے ،لہذا
اس رشتے کا احترام کیجئے،یہ دنیا کا سب سے پاکیزہ اور سب
سے نازک رشتہ ہے

Husband and Wife

بیوی جب اپنے مسائل
شوہر کو بتاتی ہے ،تو اس کامطلب یہ نہیں
ہوتا وہ شکایت کر رہی ہے
بلکہ وہ آپ پر اعتماد کرتی ہے

بہت عظیم ہے وہ میاں بیوی
جو ایک دوسرے کے عیب چھپاتے ہیں
اور کسی کے سامنے اپنے شریک سفر کی
برائی نہیں کرتے

زندگی کی راہ میں میاں بیوی کو ایک دوسرے
کا ہاتھ تھام کر یٓایسے سفر طے کرنا چاہے کہ کہیں بھی
ایک ٹھوکر سے گرنے لگے تو دوسرا
اس کو آگے بڑھ کر تھام لے

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button