Beautiful life quotes

Beautiful life quotes

جو دل سے اُتر جاتے ہیں پھر اس سے فرق نہیں پڑتا
کہ وہ کدھر جاتے ہیں اور
جو دل میں اُتر جاتے ہیں وہ جہاں بھی چلے جائیں
دل اُن کے ساتھ ہی جاتا ہے یاد رہے کہ انسان کے کردار کی دو ہی منزلیں ہیں یا دل میں اُتر جانا یا دل سے اُتر جانا

جنہیں احساس نہیں ہوتا انہیں کبھی نہیں ہوتا
چاہے آپ سات سمندر پار چلے جائیں یا
زمین میں دفن ہو جائیں اُ ن کیلئے آپ کا وجود ایسے ہی
بے معنی ہے جیسے ایک نابینا کیلئے قوس قزاح کے رنگ

نفرت یہ ہے کہآپ زہر
اس اُمید کے ساتھ نگلتے رہیں کہ اس سے
کوئی اور مر جائے گا

عقلمند وہ نہیں جیسے صرف اچھائی اور
بُرائی کی پہچان ہو بلکہ اصل عقلمند وہ ہے
جو اچھائی کی پیروی کرے اور بُرائی سے اجتناب کرے

Beautiful life quotes

پوچھا گیا غرور کیا ہے ؟
جواب ملا
خاک سے بنائے گئے انسان کو اپنی
اوقات بھول جانا

آپ کو نہیں پتا چلتا لیکن آپ زندگی میں جو
مشکل ترین دور گزار رہے ہوتے ہیں
حقیقت میں وہی آپ کی کہانی کا سب سے مضبوط
متاثر کن موڑ ہوتا ہے

صرف اپنا ہی بھلا سوچنا انسان ہونے کیلئے کافی نہیں ہے
بلکہ اصل انسانیت دوسروں کا خیال رکھتے ہوئے
اُن کے ساتھ چلنا ہے

جانتے ہو یقین کیا ہے
جب انسان بُرے طرح ہا رجائے
اور پھر دل سے آواز آئے کوئی بات نہیں اللہ ہے نہ

پردہ بہت ضروری ہوتا ہے کچھ چیزوں میں پردہ لازماً ہونا چاہیے۔چاہے  وہ انسان ہو یا پھر ہمارے جذبات ہم غلط کرتے ہیں کہ اپنا ظاہر و باطن کسی ایک انسان کے سامنے پوری طرح کھول کر رکھ دیتے ہیں اس کا نیتجہ کبھی کبھی ایسا نکلتا ہے کہ ہمیں وہی انسان آزمانے لگتا ہے جس سے رشتہ خراب سے خراب تر ہوتا جاتا ہے

Beautiful life quotes

Exit mobile version