aqwal e zareen

Aurat ki Bebasi

Aurat ki Bebasi

Aurat ki Bebasi

اور پھر عورت سے سچی محبت بس
اسکا شوہر ہی کر سکتا ہے،کوئی غیر مرد نہیں

عورت بڑی مضبوط ہو تی ہے،ٹوٹتے ٹوٹتے عمر لگا
دیتی ہے لیکن اولاد اگر مد مقابل آجائے تو لمحوں میں
بکھر جاتی ہے،خدا کسی کو اولاد کا دکھ نہ دے

عورتوں کو اپنی جنگیں خود ہی لڑنی پڑتی ہیں
چاہے کردار کی ہوں یا اعتبار کی

شادی شدہ مرد کو دوسری عورت پسند آتی ہے یہ اسکی فطرت
ہے،لیکن عورت کو اپنے خاوند کے سوا کوئی مرد پسند نہیں آتا

مرد عورت کو سب کچھ دیتا ہے
صرف اُس کے پیروں کے نیچے کی
زمین اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے۔۔۔

گندی عورت یا مرد کی کرتوتیں پورا شہر جانتا ہے
سوائے ان لوگوں کے جوان کے عشق کے جھانسے میں ہوتے ہیں

Aurat ki Bebasi

میرے مطابق
عورت کی خو بصورتی اُس کے بد ن پر چمکتے کپڑوں
کے بجائے  اپنی ذات پر اطمینان کے علاوہ اور
کچھ بھی نہیں

Aurat ki Bebasi

عورت جب نزاکت چھوڑ کر
مضبوطی تھام لے تو
اس جیسا پتھر کوئی نہیں

Aurat ki Bebasi

عورت ایک مرد کی محبت میں سب کا بھروسہ توڑ دیتی ہے
اور جب مرد کا دل بھر جاتا ہے تو عورت کے منہ پر ایسا
تماچہ مارتا ہے کہ پھر وہ کسی پر اعتبار نہیں کرتی

کامیاب عورت وہ نہیں  جو پیسے کما سکے
کامیاب عورت وہ ہے جو ،گھر سنبھال سکے،
اور گھر کو اپنی قابلیت سے جنت بنا سکے

حضرت علی نے فرما یا
کنجوس عورت کبھی بھی فضول خرچ نہیں ہو سکتی
وہ ہمیشہ اپنے شوہر کے مال کی حفاظت کرے گی

جب تک عورت نہ چاہے مرد اپنی حد
کبھی پار نہیں کر سکتا۔۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button