Amitbh Bachachan quotes

Amitbh Bachachan quotes

کوئی بھی منزل انسان کے حوصلے سے
بڑی نہیں ہوتی
ہارا وہی ہے جو کبھی لڑا ہی نہیں

میں کبھی بڑا بننے کیلئے
کوشش نہیں کرتا میں بس کام کو
پوری محنت اور لگن کے ساتھ کرتا ہوں

اچھا بننے کیلئے کوئی وجہ مت ڈھونڈیں
آپ بنا وجہ کے بھی اچھے بن سکتے ہیں

صحیح بات کو صحیح وقت پر کیا جائے
تو اُس کا مزہ ہی کچھ اور ہے
اور میں صحیح وقت کا انتظار کرتا ہوں

نفرت کا خود کا کوئی وجود نہیں ہوتا
وہ توصرف محبت کی غیر موجودگی کا نیتجہ ہے

گرنا بھی اچھا ہے
اوقات کا پتہ چلتا ہے
اور بڑھتے ہیں جب ہاتھ اُٹھانے کیلئے
تب اپنوں کا بھی پتہ چلتا ہے

اگر تمہارا دامن پاک صاف ہے
تو تمہاری حالات ایسے کیوں ہے
گناہگاروں کو کوئی حق نہیں کہ وہ
تمہارا امتحان لیں

دُنیا میں دو ہی سچے لوگ ہیں
جو آپ کا مستقبل بتا سکتے ہیں
ایک من کی بات سمجھنے والی ماں
دوسرا مستقبل کو پہچاننے والا باپ

یہ کبھی مت سوچنا کہ
جو تیز بولتا ہو وہ طاقتور ہی ہو
اور جو دھیمے بولے وہ کمزور ہو

Amitbh Bachachan quotes

الفاظ میری پہچان بنے تو بہتر ہے
چہرے کا کیا ہے
وہ تو میرے ساتھ ہی چلا جائے گا

Exit mobile version