Goldens words
| | | |

Alfaz Part 110

Alfaz Part 110

Alfaz Part 110

کمزور وقت میں اپنے راز کسی کو مت دو
لوگ اس کا استعمال آپ کے اچھے وقت میں کرتے ہیں

Slide3 4

الفاظ بھی میٹھے اور کڑوے ہوتے ہیں
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں

Alfaz Part 110

ہماری خوش نصیبی یہ ہے کہ ہم خدا کو
ایک مانتے ہیں،مگر بد نصیبی یہ کہ خدا کی ایک
نہیں مانتے

Slide5 4

ریا ضی ہمیں یہ نہیں سکھاتی کہ کس طرح خوشیوں
کو جوڑنا ہے اور اداسیوں کو گٹھاناہے
لیکن ایک بہت اہم سبق ضرور سکھاتی ہے کہ
ہر مسئلے کا حل ہے

Alfaz Part 110

عجیب بات ہے کہ  ہم کالے جادو سے بہت ڈرتے ہیںمگر اپنے کالے اعمال اور کالے کرتوتوں سے نہیں ڈرتے( golden words )

Slide8 4

سا نپ کا زہر کینچلی میں اور بچھو کا دم میں ہوتا ہے
بھڑ کا زہر ڈنگ میں ہوتا ہے،اور پاگل کتے کا زبان میں
انسان واحد جاندار ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے

Slide7 4

سنوارو اپنے اخلاق سے اپنے لفظوں کی
پیما ئش کو کہ جب بھی کو ئی تم سے ملے اسے
تم سے نہیں  تمہارے  اخلاق سے محبت ہو جائے

Alfaz Part 110

Slide9 4

ہمارا تعلق اُس نا بینا معاشرے سے ہے
 جہاں اُداسی کا  یقین دلانے کے لیے آنسو بہانے اور
بیماری کا یقین دلانے کے لئے مرنا پڑتا ہے

Slide10 3

انسان بہت دور تک دیکھ لیتا ہے مگر
اپنے گریباں میں نظر نہیں جاتی

Alfaz Part 110

حیرت ہے لوگ ہماری  اچھائی کے بارے میں
پوری تصدیق کرتے ہیں
اور برائی پر بلا تصدیق اور بنا سو چے
سمجھے ہی یقین کر لیتے ہیں

Alfaz Part 110

جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے
اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے
اور ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے
جس کا اسے گمان بھی نہیں ہوتا

Life changing aqwal

Slide13 1

اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ وہ طلب کیا کروجو تمہارے حق میں بہتر ہونہ کہ وہ جو تم چاہتے ہوہوسکتا ہے تمہاری چاہت بہت کم ہو اور تمہارا حق بہت زیادہ ہو

Similar Posts