10 Duaien in urdu
| | | |

10 Duaien in urdu

10 Duaien in urdu

10 Duaien in urdu

10 Duaien in urdu

میں تیری رحمت سے بلکل مایوس نہیں ہوں
ائے میرے خدا
بس مجھے میری ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرما

10 Duaien in urdu

ائے میرے اللہ
مجھے ہمیشہ ایسی خوشی اور ایسی عزت سے بچا
جو تیری نہ فرمانی اور تجھے ناراض کرنے سے حاصل ہو !

10 Duaien in urdu

ائے میرے خدا
شکر کرنے والا دل،ذکر کرنے والی زبان
اور تیری یاد میں رونے والی آنکھیں عطا فرما ۔آمین

Slide5 5

الہیٰ تجھ سے دُعا ہے کہ
کسی کے دُکھ کی وجہ میری ذات نہ ہو

Slide6 5

ائے خدا مجھے بُرے وقت سے بچا لے
بے شک تیرے سوا کوئی بچانے والا نہیں

Slide7 5

ائے میرے مالک تُو ہی مشکل کُشا ہے
اور تیرے لاچار بندے
حاجت روائی کے طلبگار ہیں

Slide8 5

ائے میرے خدا
جو چیز میرے مقدر میں نہیں ہے اس میں مجھے
مبتلا نہ کر اور جو چیز میرے مقدر میں ہے  ایسے میرے لیئے
بہتر اور آسان فرما

10 Duaien in urdu

ائے میرے اللہ
مجھے پر بس اتنا کرم بنائے رکھنا
میں کبھی بھی بے بسی کی انتہا تک نہ پہنچوں ۔آمین

dua aqwal

مجھے مانگنا تو نہیں آتا ائے میرے اللہ
پر تجھے دینا تو آتا ہے ناں
میرے اللہ کر دے ناں میری حسرتیں پوری
فرما دے ناں کُن میری ساری دُعاؤں پہ

dua for love

جن لمحوں میں آپ مسکراتے ہو وہ لمحے کبھی ختم نہ ہوںآپ کا دامن خوشیوں بھر دے خدا ۔آمین

10 Duaien in urdu

Similar Posts