Alfaz Part 110
Alfaz Part 110
کمزور وقت میں اپنے راز کسی کو مت دو
لوگ اس کا استعمال آپ کے اچھے وقت میں کرتے ہیں
![Alfaz Part 110 Slide3 4](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide3-4.jpg)
الفاظ بھی میٹھے اور کڑوے ہوتے ہیں
بولنے سے پہلے چکھ لیا کریں
![Alfaz Part 110 Alfaz Part 110](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide4-4.jpg)
ہماری خوش نصیبی یہ ہے کہ ہم خدا کو
ایک مانتے ہیں،مگر بد نصیبی یہ کہ خدا کی ایک
نہیں مانتے
![Alfaz Part 110 Slide5 4](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide5-4.jpg)
ریا ضی ہمیں یہ نہیں سکھاتی کہ کس طرح خوشیوں
کو جوڑنا ہے اور اداسیوں کو گٹھاناہے
لیکن ایک بہت اہم سبق ضرور سکھاتی ہے کہ
ہر مسئلے کا حل ہے
![Alfaz Part 110 Alfaz Part 110](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide6-4.jpg)
عجیب بات ہے کہ ہم کالے جادو سے بہت ڈرتے ہیںمگر اپنے کالے اعمال اور کالے کرتوتوں سے نہیں ڈرتے( golden words )
![Alfaz Part 110 Slide8 4](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide8-4.jpg)
سا نپ کا زہر کینچلی میں اور بچھو کا دم میں ہوتا ہے
بھڑ کا زہر ڈنگ میں ہوتا ہے،اور پاگل کتے کا زبان میں
انسان واحد جاندار ہے جو اپنا زہر دل میں رکھتا ہے
![Alfaz Part 110 Slide7 4](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide7-4.jpg)
سنوارو اپنے اخلاق سے اپنے لفظوں کی
پیما ئش کو کہ جب بھی کو ئی تم سے ملے اسے
تم سے نہیں تمہارے اخلاق سے محبت ہو جائے
Alfaz Part 110
![Alfaz Part 110 Slide9 4](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide9-4.jpg)
ہمارا تعلق اُس نا بینا معاشرے سے ہے
جہاں اُداسی کا یقین دلانے کے لیے آنسو بہانے اور
بیماری کا یقین دلانے کے لئے مرنا پڑتا ہے
![Alfaz Part 110 Slide10 3](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide10-3.jpg)
انسان بہت دور تک دیکھ لیتا ہے مگر
اپنے گریباں میں نظر نہیں جاتی
![Alfaz Part 110 Alfaz Part 110](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide11-3.jpg)
حیرت ہے لوگ ہماری اچھائی کے بارے میں
پوری تصدیق کرتے ہیں
اور برائی پر بلا تصدیق اور بنا سو چے
سمجھے ہی یقین کر لیتے ہیں
![Alfaz Part 110 Alfaz Part 110](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide12-2.jpg)
جو شخص اللہ سے ڈرتا ہے
اللہ اس کے لیے چھٹکارے کی شکل نکال دیتا ہے
اور ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے
جس کا اسے گمان بھی نہیں ہوتا
Life changing aqwal
![Alfaz Part 110 Slide13 1](https://www.motivationalgateway.com/wp-content/uploads/2021/08/Slide13-1.jpg)
اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ وہ طلب کیا کروجو تمہارے حق میں بہتر ہونہ کہ وہ جو تم چاہتے ہوہوسکتا ہے تمہاری چاہت بہت کم ہو اور تمہارا حق بہت زیادہ ہو