Slide1 4

Love poetry in urdu

Love poetry in urdu

Love poetry in urdu

یہ پہلی بار ہوا یہ کیوں احساس ہوا
جانے انجانے کیوں مجھے تم سے پیار ہوا

Ye pahli baar howa ye kun ahsas howa,jany anjany kun mjhy tum say pyar howa

Love poetry in urdu

love poetry

جانے انجانے جو نام کہیں میرا آتا ہوگا پل بھر کیلئے اسکی دھڑکنوں کو بڑھاتا ہوگا
جو آتا ہو گا خیال اسے ساتھ بِتائے لحوں کا وہ آنکھوں میں نمی اور ہونٹوں پر مسکان لاتا ہوگا     

Jaany anjany ju naam mara kahi aata ho ga,pal bhar k leye ic ki Dharkano ko barhata ho ga,Jo Aata ho ga khyal usy sath betaye lamhon ka,Wo Ankhon main nami aur,Honto par muskan lata ho ga

Slide3 6

اَن دیکھے پیار ہوا ہے کسی کو جانے انجانے میں مل گیا وہ اسی کو
وہ پیار نہیں کرتا ہم سے تو کیا ہوا ہم توچاہتے ہیں ابھی بھی اسی کو

Slide4 5

جانے انجانے میں تم مجھ پر کتنا ستم ڈھا رہے ہو
محبت کسی اور سے کر رکھی ہےپر فکر تم میری جتا رہے ہو

Love poetry in urdu

Slide5 7

اس نے حال دل کاغذ پے لکھ دیا قلم کے سہارے
جانے انجانے زندگی گلزار کر گیا

Slide6 7

پتہ نہیں تھا مجھے جانے انجانے چین و سکون چھین رہا تھا میں اسکا
پتہ نہ تھا مجھے جانے انجانے گنہگار بن رہا تھا میں اسکا

Slide7 6

جانے انجانے میں اِس گل سرخ پہ انکے لبوں کی سرخ لالی رہ گئی
بس اُنہیں کے تصور میں اسے دیکھا کرتا ہوں

Love poetry in urdu

زندگی میں غلط لوگ بھلے ہی کچھ غلط کرجاتے ہیں
مگر جانے انجانے میں ہی سہی صحیح راہ دکھا جاتے ہیں

Love poetry in urdu

Love poetry in urdu

اُس حقیقت کی میری آنکھیں ہیں گواہ
پر دل ابھی بھی ناگوارہ ہے
جانے انجانے میں بہت دور ہوگئے تم مجھ سے
پر یہ دل ابھی بھی تمہارا ہے

qismat love poetry

تیرا اور میرا  الگ ہونا صرف قسمت کی ہی بات نہیں تھی
جانے انجانے میں ہی سہی کچھ دھوکا تو تم نے بھی کیا تھا

Love poetry in urdu

جانے انجانے میں کیسے اسے جان گئی ہزاروں کی بھیڑ میں بھی اسے پہچان گئی
اسی بھیڑ میں جب اس نے مجھے پہچاننے سے انکار کیا اسی  وقت میں ہار گئی

Slide12 5

جانے انجانے میں سہی تم نے ایک    شاعرسےمحبت کی ہےدنیا تمہیں آج یاد کرتی ہے اورمرنے کے بعد بھی کرے گیکیوں کہ میری ہر لکھاوٹ میں تمہارا ذکر ہے

Slide13 5

Similar Posts