Slide1 10
| | | |

Be sakoon zindagi ka sakoon

Be sakoon zindagi ka sakoon

Slide14 3

اللہ سے گفتگو کی عادت ہو جا ئے تو
سجدہ کئے بغیر سکون نہیں آتا

Be sakoon zindagi ka sakoon

میری لاکھ بُرائیوں کو جانتے ہوئے بھی
مجھ سے بے حد محبت کرنے والا میرا اللہ ہے

Be sakoon zindagi ka sakoon

کبھی کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں
تا کہ ہمیں بہتر ین چیزیں مل سکیں
ہمیشہ اللہ پر یقین رکھو اور اس کے شکر گزار رہو

Be sakoon zindagi ka sakoon

آزمائش  اللہ اذیت دینے کے لئے نہیں
کچھ سکھانے کے لئے دیتا ہے
جتنی جلدی سیکھ لیں گے اتنی جلدی وہ دور ہو جائے گی

Slide5 8

گناہ کچھ اور نہیں ہے
بلکہ  وہ دیوار ہے  جو انسان نے اپنے 
اور اللہ پاک کے درمیان حائل کر لی ہے

Slide21

Be sakoon zindagi ka sakoon

جب زمین تمہیں تنگ لگے تو آسمان کی طرف دیکھنا
اور مسکرا کر کہنا
اچھا تو ایسے راضی؟؟
میں بھی ایسے ہی راضی

Slide20 1

تیری قدرت کو میں سمجھو میری اوقات نہیں
یا رب مجھے سب کچھ عطا کرنا
بس گمراہ نہ کرنا

Slide19 1

زندگی بہت مختصر ہے
سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے
دل میں کوئی بات نہ رکھیں ،نہ جھگڑے طویل  ہونے دیں
معاف کردیں کیوں کہ معافی اللہ کو پسند ہے

Slide18 1

کچھ کو فوراً دے دیتا ہے
اور کچھ کی آواز کو شاید بار بار سننا چاہتا ہے
اور کیسے ہی خوش نصیب ہیں
جن کی آواز کو وہ سننا چاہتا ہے

Be sakoon zindagi ka sakoon

اللہ تمہیں جلد ہی اس تڑ پ سے آزاد کر دے گا
جس کی تکلیف تمہیں کہیں چین نہیں لینے دیتی

Be sakoon zindagi ka sakoon

جب ایک کام تمہاری مرضی کے مطابق ہو جائے
تو شکر ادا کرو
کہ اللہ نے تمہاری مرضی کو اتنی اہمیت دی
اور اگر تمہاری مرضی کے خلاف ہو تا
اور زیادہ شکر ادا کرو کہ اب وہ اللہ کی مرضی سے ہو گا جو ہماری مرضی سے بہتر اور افضل ہے 

Slide13 4

وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر تو دیکھووہ تمہارا وقت بدل دے گا

Be sakoon zindagi ka sakoon

Similar Posts