ہم ضرورت کے وقت ضرورت مند بن جاتے ہیں اور ضرورت ختم ہوتے ہی غیرت مند بن جاتے ہیں لیکن کبھی بھی احسان مند نہیں بنتے
انسان جب اندر سے ٹوٹ جائے تو کسی بھی ماحول سے خوش نہیں ہوتا چا ہے آس پاس بہت سے محبت اور احساس کرنے والے ہی کیوں نہ ہوں
اگر کسی غریب سے غلطی ہو جائے تو وہ غلطی اُس کی سزا بن جاتی ہے اور امیر کی غلطی اُس کی ادا بن جاتی ہے یہی اِ س دُنیا کی حقیقت ہے
جو باتیں آپ کو ہرٹ کر رہی ہوتی ہیں سمجھیں وہ سبق دے رہی ہوتی ہیں کہ آپ کبھی کسی سے وہ باتیں نہ کریں
ساری زندگی کوئی جینے کی وجہ نہیں پوچھتا لیکن مرنے والے دن سب پو چھتے کیسے مرا
Reality of Life
انسان کے اند ر دو کمزور یاں بہت عام ہیں بھلانے کے قابل باتوں کو یا در کھنا اور یاد رکھنے کے قا بل کو بھلا د ینا
دُنیا کاسب سے اچھا تحفہ وقت ہوتا ہے اور اگر کوئی آپ کو وقت دیتا ہے تو وہ آپ کو اپنی زندگی کا وہ پل دیتا ہے جو کبھی لوٹ کر نہیں آتا
جہاں ہم محفل میں بیٹھ کر مزے سے کسی غیر موجود شخص کی برائیاں بیان کرتے ہیں یقین جا نیں وہاں سے اٹھتے ہی ہماری برائیاں شروع ہو جاتی ہیں
Reality of Life
زندگی بہت تھوڑی سی ہے کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچ کر شاید ہم اپنی انا کی تسکین تو کر لیں گے مگر یقین جا نیے ہمارے اندر کا انسان کبھی خوش نہیں رہے پا ئے گا
دل کے دروازے کبھی مکمل بند نہ کر یں غلطیاں انسانوں سے ہی ہوتی ہیں بعض لوگ واپس لو ٹنا بھی چا ہتے ہیں لیکن انہیں دروازے ہی بند ملتے ہیں
ہمارے لہجے کی کڑ واہٹ ہمیشہ ہماری اکڑنہیں ہوتی بلکہ ہماری زندگی میں برداشت کی ہوئی تلخیوں کا نتیجہ ہوتا ہے
تنہا ہونا یہ نہیں ہوتا کہ آپ کے پاس کوئی نہیں ہےتنہا ہونا دراصل یہ ہوتا ہے کہ سب آپ کے پاس ہیںلیکن آپ کا کوئی نہیں ہے
10 Aqwal e zareen in urdu Insaan Mati ka aik putla hai,jis ko dubara mati mein hi milna hai,Magar insaan apni ic 2 pal ki zindagi mein itna magan ho jata hai,logon ka dil dukhata hai,aur phir Khuda sey umedain wabasta karta hai keh ,ic k sath acha kia jaye, Aap ko zindagi aik baar…
“Best Urdu Quotes 3” is a captivating collection of the most compelling and thought-provoking quotations in the Urdu language. Covering a diverse range of themes, from love and life to wisdom and motivation, these quotes offer timeless insights and inspiration. Best Urdu Quotes 3 Motivational Whether you seek guidance, reflection, or simply a touch of…
Inspirational quotes on greed Leadership is a privilege to better the lives of others. It is not an opportunity to satisfy personal greed. Mwai Kibaki Greed is a bottomless pit which exhausts the person in an endless effort to satisfy the need without ever reaching satisfaction. Erich Fromm The ignorant mind, with its infinite afflictions,…
30 Heart touching quotes in Hindi and Urdu 30 hindi and urdu Quotes Apni Soch Kesy BADLI jaye जिस्म फरोशी की अजीब दास्ताँन…Jisam Faroshi Ki AjeeB DaStaN Dukhi Hony ki 10 Wajuhaat.. दुखी होने के दस रस्त्य